Abdul khaliq salarzai

Abdul khaliq salarzai Abdul khaliq Salarzai 03065305468

آج سول کالونی خار میں احساس کفالت راشن کارڈ اورڈیپو آٹے کی سلسل میں کسان کونسلر بخت شیر حاجی اور یوتھ کونسلر محمداسرر کی...
18/03/2022

آج سول کالونی خار میں احساس کفالت راشن کارڈ اورڈیپو آٹے کی سلسل میں کسان کونسلر بخت شیر حاجی اور یوتھ کونسلر محمداسرر کیساتھ الحمداللہ سلارزو تحصیلدار کی دفتر سے وی سی 34 کی 114راشن کارڈوصول ھوگی اورباقی کار ڈ پیر یامنگل کی دن حوالاکیاجایگا اور انشاءاللہ جلد از جلد اپنے وی سی کی آٹا سپلاے جومسلہ ھے ووہ بھی حل ھوجایگا
آپکے خادم شہزادہ وی سی 34 ڈانڈوکی

اعلان گمشدگی ۔نام ::  عباد خان ولدیت۔ :: نظیر خان ایڈریس رہائشی  ::  باجوڑ تحصیل سلارزی  ڈانقول لاپتہ تاریخ۔  13-03-2022...
14/03/2022

اعلان گمشدگی ۔
نام :: عباد خان ولدیت۔ :: نظیر خان
ایڈریس رہائشی :: باجوڑ تحصیل سلارزی ڈانقول
لاپتہ تاریخ۔ 13-03-2022
بوقت : دوپہر 1 بجے سے لاپتہ
طاہر خان کے کزن ہیں
رابط نمبر 03039583039
03015044900

Alhumdulillah5K LIKES Thank you for your support & love Also Subscribe my YouTube channel
16/11/2020

Alhumdulillah

5K LIKES
Thank you for your support & love

Also Subscribe my YouTube channel

Abdul khaliq Salarzai official

باجوڑ  !!!ضلع باجوڑ کی تاریخ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا سہرہ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے۔سکندر زیب خانصوبائی وزیر زکوٰ...
10/10/2020

باجوڑ !!!
ضلع باجوڑ کی تاریخ میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا سہرہ پی ٹی آئی حکومت کو جاتا ہے۔سکندر زیب خان
صوبائی وزیر زکوٰۃ وعشر انور زیب خان کے فرزند سکندر زیب خان،پی ٹی آئی باجوڑ کے صدر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد ایوب خان نے باجوڑ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ باجوڑ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں ۔جس میں اربوں روپے کے مختلف منصوبے شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں77 مڈل سکولوں کو ہائی کا درجہ دیا گیا۔جبکہ 21: پرائمری سکولوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا گیا ہے۔اس کے علاؤہ صاف پانی کی فراہمی سمیت واٹر چینل کے سینکڑوں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہیں۔
اس موقع پر انہوں سڑکوں کا جال بچھانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ 133 کلومیٹر سڑک پر مختلف علاقوں پر کام جاری ہے۔جس سے یہاں کی بہت سے سفری مسائل خود بخود حل ہوجائیگے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ باجوڑ کو موٹر وے کے ساتھ لنک کرنے کے لئے برنگ ٹنل پر بھی کام جلد شروع کیا جائے گا۔جس کیلئے وزیر اعلیٰ بہت جلد باجوڑ کا دورہ کرینگے

10/10/2020

باجوڑ سیاسی اتحاد کا سفر ایف، سی، آرخاتمے تک محدود تھاجبکہ پی، ڈی، ایم ملکی سطح پر اپنی چوریاں چھپانے کیلئے بنایاگیا ہے
ڈاکٹر خلیل

10/10/2020

وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان جلد ہی باجوڑ کا دورہ کریں گے اور باجوڑ عوام کے تحفظات کا ازالہ کریں گے۔سکندر زیب خان

10/10/2020

جرگہ ہال واقعہ کو ایک ایسے شخص نے کیش کرنے کی کوشش کی جسکی سیاست دفن ہوچکی ہے
سکندر زیب
پریس کانفرنس

سلارزئ قومی تڑون کراچی علاقائ میٹنگ 09..10.2020الحمداللہ اج مسلم گوٹھ میں کامیاب میٹنگ ہوا جس میں مرکزی اور علاقائ ممبرا...
10/10/2020

سلارزئ قومی تڑون کراچی علاقائ میٹنگ
09..10.2020
الحمداللہ اج مسلم گوٹھ میں کامیاب میٹنگ ہوا
جس میں مرکزی اور علاقائ ممبران نے بہت بڑے تعداد میں شرکت کی ۔اور مسلم گوٹھ کا کابینہ منتخب ہوا ۔مسلم گوٹھ کے دوستوں نے بہت اچھا ویلکم کیا ۔

10/10/2020

باجوڑ کیلے تین ڈیگری کالج منظور ہوگئے ہے اس پر بہت جلد کام شروع کیا جائیگا
سکندر زیب
پریس کانفرنس

09/10/2020

سلارزی کرکٹ ٹورنمنٹ میں کل بروز ہفتہ باوقت 3 بجے راغگان11 بمقابلہ چرگو11 کے درمیان دوسرا سمی فائنل ہوگا
اور فائنل انشاءاللہ اتوار کو ہوگا
باریکاو کرکٹ گروانڈ

Please share this post
09/10/2020

Please share this post

Address

Salarzai

Telephone

+923065305468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul khaliq salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category