30/05/2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے عیدالاضحی کے موقع پر زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ اور منتخب نمائندوں کی ملاقات۔
ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء حاجی علی حسن زرداری، ضیاء الحسن لنجار اور سید ذوالفقار علی شاہ سمیت ارکانِ سندھ اسمبلی شامل۔ عید کی مبارکباد پیش کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدرِ مملکت نے ہدایت کی کہ منتخب نمائندے عوام کے درمیان رہیں، ان کے مسائل حل کریں اور فلاحی و ترقیاتی منصوبوں کو تیز کیا جائے۔
Syed Mir Ghullam Mustafa Shah Syed Shayan Ali shah NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN Pakistan Peoples Party - PPP Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari