Shahbaz khan Murdana official PP201

Shahbaz khan Murdana official PP201 Tehsil President Pakistan Tehreek-e-Insaf
Stake Holder PP-201 Sahiwal

🚩 سلام یا حسین🚩
24/06/2026

🚩 سلام یا حسین🚩

08/09/2025

*مورخہ 6 ستمبر 2025 بروز سوموار*
کیمپ سیلاب متاثرین، اورنگ آباد

اڈیالہ جیل میں نا حق قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حکم پر،
اور عالیہ حمزہ ملک چیف آرگنائزر پنجاب،
رائے حسن نواز خان صدر ویسٹ پنجاب ریجن کی ہدایات کے مطابق

*شہباز خان مردانہ بلوچ*
تحصیل صدر ساہیوال
(امیدوار ایم پی اے PP-201)

نے ساہیوال میں دریائے راوی کے سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کیا، ان کا حوصلہ بڑھایا اور دکھ درد میں برابر کا شریک ہو کر ہر ممکن تعاون کی فراہمی کا عزم کیا۔

اس موقع پر:

محمد عارف صاحب

غلام عباس خان مردانہ نمبردار

ملک حاتم علی موہل

وسیم عباس خان مردانہ

مہر غفار تلہ

ظہور سگھلا

بھی ہمراہ موجود تھے۔

08/09/2025

*مورخہ 6 ستمبر 2025 بروز سوموار*
کیمپ سیلاب متاثرین،موسی پور

سیلاب متاثرین، چک قطب شاہانہ

عدنان شاہ شیرازی

بھی ہمراہ موجود تھے۔

08/09/2025

مورخہ 6 ستمبر 2025 بروز سوموار
کیمپ سیلاب متاثرین، پل قطب شاہانہ

اڈیالہ جیل میں نا حق قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حکم پر،
اور عالیہ حمزہ ملک چیف آرگنائزر پنجاب،
رائے حسن نواز خان صدر ویسٹ پنجاب ریجن کی ہدایات کے مطابق

شہباز خان مردانہ بلوچ
تحصیل صدر ساہیوال
(امیدوار ایم پی اے PP-201)

نے ساہیوال میں دریائے راوی کے سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کیا، ان کا حوصلہ بڑھایا اور دکھ درد میں برابر کا شریک ہو کر ہر ممکن تعاون کی فراہمی کا عزم کیا۔

اس موقع پر:

محمد عارف صاحب

غلام عباس خان مردانہ نمبردار

ملک حاتم علی موہل

وسیم عباس خان مردانہ

مہر غفار تلہ

ظہور سگھلا

بھی ہمراہ موجود تھے۔

06/09/2025
2/09/2025عالیہ حمزہ ملک چیف آرگنائزرز پنجاباور رائے حسن نواز خاں صدر ویسٹ پنجاب ریجنکی ہدایت پر ⚜️ سیلاب متاثرین کے لیے ...
03/09/2025

2/09/2025

عالیہ حمزہ ملک چیف آرگنائزرز پنجاب
اور
رائے حسن نواز خاں صدر ویسٹ پنجاب ریجن

کی ہدایت پر

⚜️ سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ لگایا گیا جس میں شہباز خاں مردانہ بلوچ اور غلام عباس خاں مردانہ بلوچ کی طرف سے تقریباً 500 لوگوں کو کھانا فراہم کیا گیا ⚜️

شہباز خاں مردانہ بلوچ
امیدوار صوبائی اسمبلیPP-201
و تحصیل صدر PTI ساہیوال

مہر عامر ضیاء تلہ
سابق صدر IYW ویسٹ پنجاب

ملک ظہور احمد سگلا

وسیم عباس خاں مردانہ بلوچ
سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری IYW ویسٹ پنجاب

فرحان نصیر نرگانہ
انفارمیشن سیکرٹری تحصیل ساہیوال

رائے ارشد علی کلیرا
سابق نائب صدرIYW ضلع ساہیوال

مہر غفار احمد تلہ
سابق صدر IYW(PP-201)

اور دیگر دوستوں کے ہمراہ

🔸دریائے راوی میں سیلاب متاثرہ گاؤں اورنگ آباد ، موسی پور میں راشن اور کھانا تقسیمِ متاثرین سے اظہارِ ہمدردی اور پارٹی احکامات کے مطابق ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی🔸۔

عالیہ حمزہ ملک چیف ارگنائزر پنجاباور رائے حسن نواز خاں صدر ویسٹ پنجاب ریجنکی ہدایت پرشہباز خاں مردانہ بلوچامیدوار صوبائی...
01/09/2025

عالیہ حمزہ ملک چیف ارگنائزر پنجاب
اور
رائے حسن نواز خاں صدر ویسٹ پنجاب ریجن
کی ہدایت پر

شہباز خاں مردانہ بلوچ
امیدوار صوبائی اسمبلیPP-201
و تحصیل صدر PTI ساہیوال

محمد شاہد علی چوہان
سٹی صدر PTI ساہیوال

اور دیگر دوستوں کے ہمراہ
دریائے راوی میں سیلاب سے متاثرہ مختلف دیہات کا دورہ اور متاثرین سے اظہار ہمدردی اور پارٹی احکامات کے مطابق ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz khan Murdana official PP201 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share