Sahiwal Youth Tahreek

Sahiwal Youth Tahreek مزدوروں کا استحصال روکا جاۓ
مفت میں دی گئ زمینیں جاگیرداروں سے لو
ساہیوال یوتھ تحریک

15/04/2025

📢 مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک!
مقام: حاجی عبدالقیوم ہسپتال، DHQ ساہیوال
اس ہسپتال میں علاج کروانا اب امتحان بن چکا ہے۔ مریضوں کو نہ صرف زلیل کیا جاتا ہے بلکہ ڈاکٹرز اور عملہ نے اپنے من مانے ٹائم ٹیبل اور تاریخیں دینا معمول بنا لیا ہے۔
👨‍⚕️ جب ایک مریض مقررہ وقت پر، ایک ہفتے بعد واپس آتا ہے، تو اسے دوبارہ اگلی تاریخ دے دی جاتی ہے!
📆 ہر بار نیا بہانہ، نیا انتظار، اور نیا ظلم۔
یہ کیسا نظامِ صحت ہے جہاں بیمار شخص کی عزت اور وقت کی کوئی قدر نہیں؟
📢 اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے اور مریضوں کے ساتھ انصاف کیا جائے!
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے کہ اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور اس نظام کو درست کریں۔
عوام کو صحت کی سہولیات دینا آپ کی اولین ترجیح ہے، لیکن اس طرح کے ہسپتال اس مشن کو ناکام بنا رہے ہیں۔
#عبدالقیومہسپتال Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal Health Department Punjab Maryam Nawaz Sharif

11/02/2025

Jahaz ground liaqat Chowk sahiwal. Baldia operation

محترمہ ڈپٹی کمشنر صاحبہ Deputy Commissioner Sahiwal  ایسے رنگ بازوں کو اپنی بغل میں بیٹھا کے کونسی شکایات حل کر رہی ہیں۔...
28/10/2024

محترمہ ڈپٹی کمشنر صاحبہ Deputy Commissioner Sahiwal
ایسے رنگ بازوں کو اپنی بغل میں بیٹھا کے کونسی شکایات حل کر رہی ہیں۔؟؟
کاشتکاروں کو خود لوٹ رہا ہے۔۔!!
اس کے خلاف دھوکا دہی کے تحت کاروائی عمل میں لائیں ۔۔!!
ورنہ یہ آپکا بھی سر لے گا۔۔۔۔

غیر قانونی پارکنگ مافیا کا راج – شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ!ساہیوال فروٹ منڈی کے باہر پارکنگ مافیا کی غیر قانونی سرگ...
07/09/2024

غیر قانونی پارکنگ مافیا کا راج – شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ!

ساہیوال فروٹ منڈی کے باہر پارکنگ مافیا کی غیر قانونی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ شہریوں کو نہ ٹوکن دیے جاتے ہیں اور نہ ہی کوئی بورڈ آویزاں ہیں جس سے معلوم ہو سکے کہ بلدیہ کی اجازت ہے یا نہیں۔ پارکنگ کے نام پر وصول کیے جانے والے ٹیکس کی رقم کہاں جاتی ہے، اس کا کسی کو علم نہیں۔

روزانہ کا معمول بن چکا ہے کہ عوام اور سٹینڈ مالکان کے درمیان تلخ کلامی ہوتی ہے۔ انتظامیہ کی خاموشی ان مسائل کو مزید بڑھا رہی ہے۔ یہ کب تک چلے گا؟ بلدیہ کو فوری ایکشن لینا چاہیے اور شہریوں کو ان مسائل سے نجات دینی چاہیے۔

#ساہیوال #حقوق

28/07/2024

اندھیروں میں ہیں قید یہ شہر،
آزادی کی آواز ہے دبی ہوئی،
لیڈر ہیں جیل کی زنجیروں میں،
حق کی راہیں ہیں رکی ہوئی۔

عوام کی زبان پہ ہے تالا ،
ظلم کا سکہ ہے چل رہا،
چوروں کا قبضہ ہے چاروں طرف،
خواب بھی اب رہا ہے بکھر ۔

پھر بھی دل میں ایک چنگاری ہے،
امید کی روشنی کم نہیں ہوئی،
ظلم کے دن ہیں گنے چنے،
انصاف کی جیت ابھی باقی ہے۔

Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal Govt of Punjab
26/07/2024

Commissioner Sahiwal Deputy Commissioner Sahiwal Govt of Punjab

26/07/2024
❞ جب فرانس میں معاشی بحران پیداہوا تب بادشاہ نے دکھاوے کے لیے شاہی گھوڑے بیچ دیے تھے تب فلاسفر والٹیئر نے کہا تھا کہ باد...
06/07/2024

❞ جب فرانس میں معاشی بحران پیداہوا تب بادشاہ نے دکھاوے کے لیے شاہی گھوڑے بیچ دیے تھے تب فلاسفر والٹیئر نے کہا تھا کہ بادشاہ کو چاہیے تھا کہ بجائے شاہی گھوڑوں کے وہ اسمبلی میں بیٹھے گدھے بیچ دیتا۔❝
➖ والٹیئر

Address

Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Youth Tahreek posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share