Rana Amir Shahzad Tahir NA 141

Rana Amir Shahzad Tahir NA 141 رانا عامر شہزاد طاہر پاکستان تحریک انصاف این اے 141 ساہیوال

سب کو عید مبارک
18/06/2024

سب کو عید مبارک

18/06/2024
قائد عمران خان، دیگر قائدین اور وورکرز کی رہائی کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف ساہیوال کے زیر اہتمام ڈویژنل ورکرز کنونشن بم...
07/06/2024

قائد عمران خان، دیگر قائدین اور وورکرز کی رہائی کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف ساہیوال کے زیر اہتمام ڈویژنل ورکرز کنونشن بمقام انجم فارم مین بائی پاس گلشن علی، ساہیوال میں 9 جون بروز اتوار شام 5 بجے منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں آپ تمام PTI کارکنان کو شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آپ سے استدعاء ہے کہ بھرپور شرکت کریں اور اپنے لیڈربانی عمران خان کی آواز پر نکلو پاکستان کی خاطر
منجانب رانا عامر شہزاد طاہر رہنما پاکستان تحریک انصاف آین اے 141 ساہیوال

Address

Sahiwal
Sahiwal
5200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Amir Shahzad Tahir NA 141 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rana Amir Shahzad Tahir NA 141:

Share