Jamiat Ulama-e-Pakistan Sahiwal

Jamiat Ulama-e-Pakistan Sahiwal جمعیت علمائے پاکستان ساہیوال

05/10/2026
04/10/2026

ساہیوال کی تاریخی سنی کانفرنس ❤️

ساہیوال کی تاریخی سنی کانفرنس ❤️زیر اہتمام جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال ❤️
30/09/2026

ساہیوال کی تاریخی سنی کانفرنس ❤️
زیر اہتمام جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال ❤️

29/09/2026

ساہیوال سنی کانفرنس کا آفیشل پوسٹر 30 ستمبر شام 7 بجے جے یو پی ساہیوال کے اس اکاؤنٹ پر شیئر کیا جاۓ گا ❤️

جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال کے زیر اہتمام تاریخ ساز سنی کانفرنس ❤️ ملک بھر سے علماء مشائخ خطاب فرمائیں گے 🌹تفصیلی ا...
27/09/2026

جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال کے زیر اہتمام تاریخ ساز سنی کانفرنس ❤️
ملک بھر سے علماء مشائخ خطاب فرمائیں گے 🌹
تفصیلی اشتہار جلد شائع کردیا جاۓ گا
Jamiat Ulama-e-Pakistan Sahiwal

🌹✨ عظیم الشان سالانہ جشنِ غوث الورٰی کانفرنس ✨🌹جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال کے زیرِ اہتمام جامع مسجد القدیر فتح شیر ...
25/09/2026

🌹✨ عظیم الشان سالانہ جشنِ غوث الورٰی کانفرنس ✨🌹

جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال کے زیرِ اہتمام جامع مسجد القدیر فتح شیر کالونی ساہیوال میں عظیم الشان سالانہ جشنِ غوث الورٰی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت فرمائی۔ محفل عشقِ مصطفیٰ ﷺ، ذکرِ اولیائے کرام اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر رہی۔ 🌹

✨ کانفرنس کی صدارت ✨
حضور شیخ الحدیث و التفسیر، حضرت علامہ مولانا پیر مفتی محمد امام بخش ندیم محمدی سیفی صاحب، صدر جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال، نے فرمائی۔

🎙️ خصوصی خطابات 🎙️
حضرت علامہ مولانا پروفیسر مفتی قاسم علی ساجد محمدی سیفی صاحب اور حضرت علامہ مولانا پیر مفتی طاہر محمود نقشبندی قادری دامت برکاتہم العالیہ، بانی و مہتمم جامعہ مسجد القدیر، نے ایمان افروز خطابات فرمائے۔

🌹 خصوصی شرکت 🌹
صدر تحریک فیضان محمدیہ پاکستان ضلع ساہیوال، محترم جناب محسنِ اہلِ سنت محمد عرفان باری صاحب، صوفی باصفا صوفی محمد رحمت علی محمد سیفی صاحب اور صوفی باصفا حضرت صوفی محمد رمضان محمدی سیفی صاحب نے بھی خصوصی شرکت فرمائی۔

💚 علمائے کرام کے ایمان افروز خطابات اور عاشقانِ رسول ﷺ کی والہانہ شرکت نے اس بابرکت محفل کو یادگار بنا دیا۔

اللہ رب العزت اس عظیم محفل کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں عشقِ رسول ﷺ و محبتِ اولیائے کرام پر قائم رکھے۔

🤲 آمین یا رب العالمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ 🌹

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

🌹 جشنِ غوث الورٰی زندہ باد







ٰﷺ



#ساہیوال
ٰ

24/09/2026

جمعیت علمائے پاکستان ضلع ساہیوال کے زیر اہتمام سالانہ جشن غوث الورٰی کانفرنس
فتح شیر کالونی ساہیوال ❤️🥀

21/09/2026

اقوام متحدہ میں متنازعہ ترین پس منظر کے حامل فرد کی بطور مستقل مندوب تعیناتی کی خبروں کے حوالے سے الشاہ اویس نورانی صدیقی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء پاکستان کا اہم ترین پالیسی بیان۔
عقیدہ ختم نبوت اور آئین پاکستان پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulama-e-Pakistan Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share