منافق۔

منافق۔ I Just post the things specially Poetry Which attracts me on Facebook,A platform for the poetry Mashup.

20/12/2023
13/09/2023

اتنی بھی فراغت ہے یہاں کس کو میسر
یہ ایک طرف بیٹھ کے رونا ہی بہت ہے

تجھ سے کوئی فی الحال طلب ہے نہ تمنا
اس شہر میں جیسے ترا ہونا ہی بہت ہے

ہم اوڑھ بھی لیتے ہیں اسے وقت ضرورت
ہم کو یہ محبت کا بچھونا ہی بہت ہے

ظفر اقبال

12/07/2023

‏اِک صدا اُس کی مرے لیکھ بدل سکتی ہے
‏اُس کی آواز کے تابع ہیں ستارے میرے

‏عاجز کمال

اِس شہرِ خرابی میں ، غمِ عشق کے مارےزندہ ہیں ،  یہی بات ،  بڑی بات ہے پیارےیہ ہنستا ہُوا چاند ، یہ  پُر  نُور  ستارےتابن...
11/07/2023

اِس شہرِ خرابی میں ، غمِ عشق کے مارے
زندہ ہیں ، یہی بات ، بڑی بات ہے پیارے

یہ ہنستا ہُوا چاند ، یہ پُر نُور ستارے
تابندہ و پائندہ ہیں ، ذروں کے سہارے

حسرت ہے ، کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے
ارماں ہے ، کوئی پُھول ہمیں دِل سے پُکارے

ہر صُبح ، مِری صُبح پہ روتی رہی شبنم
ہر رات ـــــ مِری رات پہ ہنستے رہے تارے

کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اَے غمِ جاناں
کب تک کوئی ، اُلجھی ہُوئی زُلفوں کو سنوارے

”حبیب جالبؔ“

‏ہم تو تری  آواز کو ترسے ہُوئے ہیں دوستکہتا  ہو  بھلے سارا  جہاں ، عید  مبارَکشہزادقیس
29/06/2023

‏ہم تو تری آواز کو ترسے ہُوئے ہیں دوست
کہتا ہو بھلے سارا جہاں ، عید مبارَک

شہزادقیس

تیری باتوں پہ ہنس تو دیتے ہیں دیر تک دل بجھا سا رہتا ہے __ 🖤نجم صدیق
20/06/2023

تیری باتوں پہ ہنس تو دیتے ہیں
دیر تک دل بجھا سا رہتا ہے __ 🖤

نجم صدیق

اِس طرح خرچ نہ کر ، سیم و زرِ سلکِ وجُوداے میری عمرِ رواں ، مجھ سے کوئی کام تو لےاختر عثمان
14/06/2023

اِس طرح خرچ نہ کر ، سیم و زرِ سلکِ وجُود
اے میری عمرِ رواں ، مجھ سے کوئی کام تو لے
اختر عثمان

یہ راز بہار گلشن ہے اس راز کو کیا سمجھے کوئی شبنم کو رلایا پھولوں نے یا رات کو شبنم خود روئیقمر جلالوی
12/06/2023

یہ راز بہار گلشن ہے اس راز کو کیا سمجھے کوئی
شبنم کو رلایا پھولوں نے یا رات کو شبنم خود روئی
قمر جلالوی

جس کو ملی وہ، مجھے اسکی ہتھیلی دیکھنی ہےکیسی ہوتی ہے وہ لکیر، جو میرے ہاتھوں میں نہیں
11/06/2023

جس کو ملی وہ، مجھے اسکی ہتھیلی دیکھنی ہے
کیسی ہوتی ہے وہ لکیر، جو میرے ہاتھوں میں نہیں

تلی دی اِک اِک لکیر دُکھ اےجے سوچیۓ تے فقیر دکھ اےفضول نبضاں نہ ٹوہ طبیباسمجھ لے رانجھا واں ہیر دُکھ اےمیں عشق سوہنئی دا...
04/06/2023

تلی دی اِک اِک لکیر دُکھ اے
جے سوچیۓ تے فقیر دکھ اے

فضول نبضاں نہ ٹوہ طبیبا
سمجھ لے رانجھا واں ہیر دُکھ اے

میں عشق سوہنئی دا ویکھیا اے
غریب گھر نوں امیر دکھ اے

ہزار خُشیاں ہنڈاو بھاویں
ایہہ ساہ اے ایہدی اخیر دکھ اے

کلیم کِنی کُو دیر بچسیں
حیات پنچھی اے تیر دکھ اے

شاعر: تجمل کلیم جی

خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر
25/05/2023

خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ
مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر

Address

Sahiwal

Telephone

+923344539089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منافق۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to منافق۔:

Share

Category