Abdullah Islamic School And College 107/7r Basti Hajee Abdullah Sahoo.

  • Home
  • Abdullah Islamic School And College 107/7r Basti Hajee Abdullah Sahoo.

Abdullah Islamic School And College 107/7r Basti Hajee Abdullah Sahoo. Education.

10/06/2026

*اس سال 2026/2027 تمام پرائیویٹ سکولز کا 8ویں کا امتحان پیکٹا لے گا۔*
*اور یہ سب کے لیے ضروری ہو گا۔*
*منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات*

18/05/2026

پنجاب بورڈز
دہم کلاس کا رزلٹ 6 اگست کو اور نہم کلاس کا رزلٹ 2 ستمبر کو جاری ہوگا۔
میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔۔

28/01/2026
31/08/2025

السلام علیکم۔
امید کرتا ہوں کہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے ۔
عبدالللہ اسلامک سکول اینڈ کالج میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کو مطلح کیا جاتا ہے ,کہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشا اللّہ 1stستمبر سے ہو رہا ہے ۔
بچوں کو مکمل بستے اور وردی (لازماً) کے ساتھ پہنچائیں ۔
اسمبلی 08:00
چھٹی 01:40
جمعہ 12:30
For more information...
Abid Saeed... 03432200846.
Shahid Rasheed....03447377951.

الحمدالللہ،  عبداللہ اسلامک سکول اینڈ کالج 9th کلاس کا شاندار رزلٹ ۔۔۔97.47فیصد نمبرز ۔
20/08/2025

الحمدالللہ، عبداللہ اسلامک سکول اینڈ کالج 9th کلاس کا شاندار رزلٹ ۔۔۔97.47فیصد نمبرز ۔

17/08/2025

السلام علیکم۔
امید کرتا ہوں کہ تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے ۔
عبدالللہ اسلامک سکول اینڈ کالج میں زیر تعلیم بچوں کے والدین کو مطلح کیا جاتا ہے محکمہ تعلیم گورنمنٹ پنجاب کی ہدایت کے مطابق تمام تعلیمی ادارے 31اگست تک بند رہیں گے ۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشا اللّہ 1ستمبر سے ہوگا۔

Address

Basti Hajee Abdullah Sahoo, Chak 107/7r Chichawatni

Opening Hours

08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Islamic School And College 107/7r Basti Hajee Abdullah Sahoo. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdullah Islamic School And College 107/7r Basti Hajee Abdullah Sahoo.:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share