خیرالناس ویلفئر آرگنائزیشن ناصافہ

خیرالناس ویلفئر آرگنائزیشن ناصافہ یہ پیج ایک فلاحی تنظیم "خیرالناس ولفیئر اگنائزیشن" کا پ?

03/08/2021

ان شاءاللہ آج( خیر الناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ )کا ایک اہم اجلاس بعد نماز عصر جامع مسجد ناسافہ میں منعقد ہوگا تمام ممبران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
شکریہ

افسوس ناک خبراستاد شاھین اللّٰہ کابھائی ریٹائرڈ فوجی حاجی فیض طلب خان انتقال کر گئے جس کا نماز جنازہ آج 5 بجےان کے آبائی...
26/07/2021

افسوس ناک خبر
استاد شاھین اللّٰہ کابھائی ریٹائرڈ فوجی حاجی فیض طلب خان انتقال کر گئے جس کا نماز جنازہ آج 5 بجےان کے آبائی گاؤں صاحب آباد ناصافہ میں ادا کی جائے گی ۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔
آمین 🙏
انا للّٰہ واناالیہ راجعون 😪

ماشاءاللہ   کی جانب سے  زمہ دار ممبران کے لیے ایک اہم اجلاس لا سیکٹری ایازخان و presedant محمد عمران خان کے سربراہی میں ...
24/07/2021

ماشاءاللہ کی جانب سے زمہ دار ممبران کے لیے ایک اہم اجلاس لا سیکٹری ایازخان و presedant محمد عمران خان کے سربراہی میں ہوا جس میں سعودی عرب سے آئے ہوئے مہمان ملک طارق نے شرکت کر کے اس اہم بیٹک کی خوشی دوبالا کردی اور تنظیم کو ڈونیشن بھی دیا ویلڈن برادر آپ کے حوصلہ آفزائی و اعتماد کا اس کے بعد تمام تنظیمی ممبران سے حلف لیا گیا اور کے کارڈ بھی دیا گیا۔ تنظیم کے فائنانس سیکرٹری محمد انعام نے اب تک تنظیم کے فنڈ و اخراجات پھر تفصیلی گفتگو کرکے احتساب بھی پیش کیا۔ اس کے بعد سپورٹس سیکریٹری وزیر محمد نے سپورٹس کے حولے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اہم ایشو تنظیم کے سامنے رکھا ان شاءاللہ بہت جلد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

شکریہ
( حیران)

21/07/2021

ماشاءاللہ گاؤں کےایک صاحب استطاعت نے خیر الناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ کو زکواة کی مد میں15000روپیہ حوالہ کیا
شکریہ آپ کے اعتماد کا۔

20/07/2021

ناصافہ کی طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو اور خصوصاً اوورسیز میں مقیم پاکستانیوں کو
عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہوں۔

ماشااللہ  الحمداللہ بجاڑ کرش پلانٹ سے برادر Jahan Zada  نے18000روپیہ تعاون کیا اللہ تعالٰی  قبول فرمائے ۔تعاون کرنےوالوں...
20/07/2021

ماشااللہ الحمداللہ بجاڑ کرش پلانٹ سے برادر Jahan Zada نے18000روپیہ تعاون کیا اللہ تعالٰی قبول فرمائے ۔
تعاون کرنےوالوں کو اللہ تعالٰی جزائے خیر دے۔

جبگیۍ کرش مارکٹ مردان سے ایک بھائی نے 5000 روپے تنظم کو حوالے کئے اللہ جزاے خیر عطافرماے امین۔
20/07/2021

جبگیۍ کرش مارکٹ مردان سے ایک بھائی نے 5000 روپے تنظم کو حوالے کئے اللہ جزاے خیر عطافرماے امین۔

سعودی عرب سے ساتھیوں نے خیرالناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ کے لئے ایک ہزار ریال بھیجے ہیں ۔اللہ تعالی مسافر بھائیوں کی ق...
19/07/2021

سعودی عرب سے ساتھیوں نے خیرالناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ کے لئے ایک ہزار ریال بھیجے ہیں ۔اللہ تعالی مسافر بھائیوں کی قربانی قبول فرمائے

19/07/2021

الحمد للہ
آج خیرالناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ پائین کے ڈور ٹو ڈور چندہ مہم میں محلے نے 22200کا تعاون کیا۔ اللہ تعالی تنظیمی ساتھیوں اور تعاون کرنے والے بھائیوں کے بھاگ دوڑ کو قبول فرمائیں۔


#خدمت

#

(اٹک) کرش پلانٹ سے ایک ذمہ دار ساتھی نے( خیرالناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ) تنظیم کو 8000روپیہ حوالہ کیا اللہ تعالی  قب...
19/07/2021

(اٹک) کرش پلانٹ سے ایک ذمہ دار ساتھی نے
( خیرالناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ) تنظیم کو 8000روپیہ حوالہ کیا اللہ تعالی قبول فرمائے ۔ تعاون کرنے والوں کواللہ تعالٰی جزائے خیر دے۔

ایبٹ آباد چونامارکیٹ سے ایک ذمہ دار ساتھی نے( خیرالناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ) تنظیم کو 6000روپیہ حوالہ کیا اللہ تعال...
19/07/2021

ایبٹ آباد چونامارکیٹ سے ایک ذمہ دار ساتھی نے
( خیرالناس ویلفیئر آرگنائزیشن ناصافہ) تنظیم کو 6000روپیہ حوالہ کیا اللہ تعالی قبول فرمائے ۔

Address

Nasafa
Sahibabad
502

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیرالناس ویلفئر آرگنائزیشن ناصافہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category