PSF Tehsil Sadiqabad

PSF Tehsil Sadiqabad "Empowering student voices, one step at a time! Follow us for updates on student rights, educational initiatives"

People's Student Federation (PSF) is a community dedicated to fostering academic excellence, creativity, and social responsibility.

04/07/2026
کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی، ہمارے...
25/06/2026

کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین
چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حُسین

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُگلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہآج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول...
08/06/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی، یہ ووٹ آپ کی امانت ہے انشاء ﷲ آپ سے کیئے گئے ہر وعدے پر عملی اقدامات جلد ہونگے۔

04/06/2026
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع رحیم یار خان کا مشترکہ تنظیمی اجلاس ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار حبیب الرحمن گوپانگ کی ...
04/06/2026

پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع رحیم یار خان کا مشترکہ تنظیمی اجلاس ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار حبیب الرحمن گوپانگ کی میزبانی میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں تحصیل صادق آباد، سٹی صادق آباد، تحصیل رحیم یار خان، سٹی رحیم یار خان، تحصیل خانپور اور سٹی خانپور کے صدور و جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی امور، آئندہ پروگرامز اور طلبہ تنظیم کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی۔

اس موقع پر مرشد سعید ناصر ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ، صوبائی جنرل سیکرٹری PSF محمد شاکر ، ڈویژن صدر PSF ملک فہد مانک، ضلعی صدر PSF رانا غیاث احمد بھی موجود تھے

Address

Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF Tehsil Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share