جماعت اسلامی صادق آباد

جماعت اسلامی صادق آباد Jamaat-e-Islami Sadiqabad | Striving for Peace & Justice..!

03/06/2026
🚀 BANOQABIL 1.0 Aptitude Test – Rahim Yar Khan 🎯Are you ready to take the first step toward a brighter future? 🌟Join BAN...
03/06/2026

🚀 BANOQABIL 1.0 Aptitude Test – Rahim Yar Khan 🎯
Are you ready to take the first step toward a brighter future? 🌟
Join BANOQABIL 1.0 and become part of Pakistan’s largest youth empowerment initiative. This aptitude test is your gateway to free, high-quality skill development programs designed to help you succeed in the digital world.
📅 13th June 2026 – For Female Candidates Only
📅 14th June 2026 – For Male Candidates Only
⏰ Time: 09:00 AM to 05:00 PM
📍 Venue: District Office Alkhidmat Foundation, Rahim Yar Khan
📞 For Details:
0333-7448474
+92 305 1116877
📧 Email: [email protected]
🌐 Register Now: Banoqabil.org
✨ Don't miss this opportunity to learn, grow, and build your future with BanoQabil.

*جس دن میں نے جانا کہ دنیا میں کرنے کا کام اقامت دین کی جدو جہد ہےاس دن کے بعد میں نے اس کام میں ناغہ نہیں کیا ڈاکٹر سید...
03/06/2026

*جس دن میں نے جانا کہ دنیا میں کرنے کا کام اقامت دین کی جدو جہد ہےاس دن کے بعد میں نے اس کام میں ناغہ نہیں کیا ڈاکٹر سید وسیم اختر رحمتہ اللہ علیہ سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب سابق پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی*
*یوم وفات 3 جون 2019*

آندھی اور تیز ہوا کے وقت مسنون دعا ! حضرت عائشہ رضی اللہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب تیز ہوائیں چلتیں تو رسول اللہ صل...
02/06/2026

آندھی اور تیز ہوا کے وقت مسنون دعا !

حضرت عائشہ رضی اللہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب تیز ہوائیں چلتیں تو رسول اللہ صلی علی کر یہ دعا پڑھتے :

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا فِيهَا وَخَيْرَ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ وَاعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِهَا وَشَرِّ مَا فِيْهَا وَشَرِّ مَا أُرْسِلَتْ بِهِ

(صحیح مسلم : 2122 باب التَّعَوُّذِ عِنْدَ رُؤْيَةِ الرِّيحِ وَالْغَيْمِ وَالْفَرَحِ بِالْمَطَرِ)

اے اللہ ! میں آپ سے اس ہوا کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جو اس میں ہے اور اُس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جسے دے کر یہ بھیجی گئی ہے۔ اور اے اللہ ! میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں اس ہوا کے شر سے اور پناہ چاہتا ہوں اُس شر سے جو اس میں ہے اور پناہ چاہتا ہوں اُس شہر سے جسے دے کر یہ بھیجی گئی ہے۔“

جماعت اسلامی صادق آباد

تحصیل صادق آباد کے اقامت دین کے شہسوار جن کی منزل محض اللہ کی رضا رہی۔ *تمہاری یادیں بسی ہیں دل میں*  *افق کے اس پار جان...
01/06/2026

تحصیل صادق آباد کے اقامت دین کے شہسوار جن کی منزل محض اللہ کی رضا رہی۔

*تمہاری یادیں بسی ہیں دل میں*
*افق کے اس پار جانے والو!*
1- سردار محمداجمل خاں لغاری رح
2- سردار امین خاں لعاری رح
3- مولانا الہی بخش رح
4- مولانا عبد الحمید رح
5- اللہ بخش سیال رح
6- مولانا محمد یعقوب ربانی رح
7- مولانا عبد الغفور رح۔علی پوری
8- مولانا سلطان امیر رح
9- محفوظ علی خان رح
10- محبوب علی خان رح
11- ماسٹر غلام محمد رح
12- ماسٹر محمد اشفاق رح
13- مولانا بشیر احمد ساجد رح
14- چوہدری صفدر امین باجوہ رح
15- چوہدری عبد السلام سگھیڑا رح
16-چوہدری عبد الحمید رح سنگھیڑا رح
17-چوہدری حکیم غلام نبی سنگھیڑا رح
18-چوہدری محمد اشرف باجوہ رح
19-چوہدری محمد احسن چٹھہ رح
20-حاجی محمد رمضان رح۔ گوٹھ قاضی
21- ماسٹر عبد الرؤف رح
23- باہو خوشی محمد رح
24- حافظ عبد الحمید رح
25- جام اللہ بچایا رح
26- حاجی برأت اللہ ترہیلی رح
27-حاجی محمد ارشد حسین رح
28- حاجی محمد امجد حسین رح
29-شیخ محمد بشیر رح
30- حاجی عبد القیوم رح
31- حاجی عبد العزیز رح
32-حاجی ریاض احمد چیمہ رح
33-چوہدری عبد الغنی وڑائچ رح
34- چوہدری محمد افضل نمبردار رح
35-چوہدری محمد مسلم نمبردار رح
36-چوہدری ضیاء الحسن رح
37- راؤ عطاء الرحمن رح
38- چوہدری علی ارشد رح
39- رانا اللہ داد جوئیہ رح
40-رانا احمد بخش رح
41- حاجی مقصود احمد رح
42- چوہدری شاہد مقصود رح
43-پیر محمد صدیق شاہ رح
44- چوہدری محمد اشرف رح
45- چوہدری محمد شریف پنساری رح
46-سید خطیب النبی شاہ رح
47- چوہدری محمد علی رح
48- چوہدری محمد شریف رح
49- ماسٹر عبد الحمید رح
50- محمد اجمل کوش رح
51- چوہدری سردار محمد رح۔ناظم دفتر
52- چوہدری محمد نسیم باجوہ رح
53- ڈاکٹر سلیم شہید رح
54- ڈاکٹر عبد الرشید ارشد رح
55- عبد اللہ نسیم باجوہ رح
56- قاری حبیب الرحمن رح
57-ماسٹر عبد الکریم رح (نرسری)
58- چوہدری نثار احمد رح
59- چوہدری عبد الحفیظ وڑائچ رح
60- حاجی عنایت اللہ چیمہ رح
61- ماسٹر محمد علی رح
62- ڈاکٹر محمد طفیل رح
63- ماسٹر عبد الستار نمبرداررح
64-صلاح الدین کاشمیری رح
65- ظہیر الدین کاشمیری رح
66- ڈاکٹر عبد السلام خان رح
67- محمد انور غازی رح
68- محمد انور علوی رح
69-میاں طفیل محمد گوہر ملیسانی رح
70- حاجی محمد نصیررح
71- راؤ محمد رضا رح۔
72- فتح خان صاحب رح
73- راؤ نیک محمد رح
74- ماسٹر عبد الغنی رح
75- حاجی عبد الغفور رح
76- حاجی رانا حبیب اللہ رح۔
77- ماسٹر حبیب اللہ ترہیلی رح
78- مولوی محمد امین رح
79- حافظ محمد عیسی عباسی رح
80- راجہ مولوی محمد سلیم رح
81- قاری علی محمد رح
82- رانا محمد ایاز رح
83- راؤ محمد شاکر رح
84- محمد طفیل نمبردار رح
85- حاجی محمد صدیق رح 78 والے
86- صوفی محمد صدیق رح۔ محمد پور
87- ماسٹر اللہ بخش رح
88- حاجی فیض محمد کھوکھر رح۔
89- چوہدری بشیر شاکررح
90- حاجی محمد ہاشم رح
91- حافظ عبد الغفور رح
92- صوفی محمد صدیق رح
93- رئیس بشیر احمد چاچڑ رح
94-حاجی محمد صدیق رح۔ مظہر فرید کالونی
95- مولانا فاروق احمد رح
96- چوہدری فضل الہی رح۔146
97- ڈاکٹر عبد الستار رح ۔ولہار
98- حافظ نیک محمد عباسی رح
99- ڈاکٹر محمد اکرم رح۔ کوٹ سبزل
100- عبد الغفور راشد رح
101- ماسٹر محمد اسلم رح
102-رانا مولوی خوشی محمد رح
103- ڈاکٹر عبد الرحمن گورایہ رح
104-صوفی عبد المجید رح۔چک 195
105- مولوی عبد الرحمن رح
106- صوفی عبد الرحمن رح چک 178
107-چاچا بشیر رح
108-چوہدری خالد محمود رح۔146 پی۔
109- محمد عبد اللہ وڑائچ رح
110- حافظ مختیار احمد رح۔مسجد رحمانیہ
111- چوہدری منظور گل رح
112- محمد عارف کوثر ڈھڈی رح
113- چوہدری محمد عارف رح
114- سیٹھ عبد الغنی رح۔173 پی
115- ماسٹر محمد یوسف رح 195
پی
116-محمد رمیض بوٹا رح
117-سید محمود الحسن شاہ رح۔216 پی
118- چوہدری محمد یعقوب رح. 1999پی
119- مولوی ماسٹر عبد الشکور رح۔214پی
120- چوہدری عبد اللطیف رح۔195پی۔
121- ماسٹر عبد الطیف رح۔ 189پی
122- ماسٹر عبد الغنی رح
123- حاجی عبد الرحمن رح۔ پنجاب کلاتھ
124- چوہدری ظفر علی رح
125- صوفی جعفر علی رح۔
126- نادر علی رندھاوا رح
127- چوہدری اصغر علی رح نمبردار
128- چوہدری انور ظفر رح اسٹیشن ماسٹر
129- پروفیسر سعید الزماں صدیقی رح
130- ماسٹر مظہر الدین قریشی رح
131- قطب الدین شاہ صاحب رح۔
132- دین محمد رح 181.پی
132- چوہدری احمد دین بندیشہ رح
133-گل محمد فاروقی کوریجہ رح
134- ڈاکٹر محمد منور رح
135- ڈاکٹر محمد سرور رح
136- چوہدری لیاقت علی ظفررح۔ چک 28
137- سعید احمد خان رح
138- محمد مشتاق رح ۔غلہ منڈی
139- رانا شیر علی رح
140- خان محمد ننکانہ رح
141- رانا توحید احمد رح
142- منظور احمد بھٹی۔ رح
143- حاجی عبد الرحیم مزاری رح۔ کچہ رازی بھونگ شریف
نوٹ!
کمی بیشی یا درستی کروانے کی اجازت ہے

حکومتی وزیر خواجہ آصف کا اداروں میں سفارش اور کرپشن کا اعتراف  اپنی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے !!!
01/06/2026

حکومتی وزیر خواجہ آصف کا اداروں میں سفارش اور کرپشن کا اعتراف اپنی حکومت کے خلاف چارج شیٹ ہے !!!

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صادق آباد، علی ٹاؤن گلی نمبر 5   ماسٹ...
31/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صادق آباد، علی ٹاؤن گلی نمبر 5 ماسٹر سعید احمد اعوان مرحوم کی صاحبزادی، احمد حسن (SFO الخدمت فاؤنڈیشن) کی ہمشیرہ، شاہد محمود اعوان (امیر جماعت اسلامی)، راشد منصور سئنیر ٹیچر اجملباغ اور ارسلان ساجد انسپکٹر کی بھانجی اور علامہ مولانا فضل محمود حیدری کی بھتیجی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج 31 مئی بروز اتوار رات 10:00 بجے جامع مسجد حنفیہ شریف، نہر کنارے ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
جماعت اسلامی صادق آباد سٹی

Address

Tillu Road Near Iqra Public School Sadiqabad
Sadiqabad
64350

Telephone

+923007409777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی صادق آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share