NPCIH-National Peace Committee for Interfaith Harmony-Kotli Sattian

  • Home
  • Pakistan
  • RWP
  • NPCIH-National Peace Committee for Interfaith Harmony-Kotli Sattian

NPCIH-National Peace Committee for Interfaith Harmony-Kotli Sattian Abdul Wasay Satti-President (NPCIH) Kottli Sattian

19/07/2023
تمام اہل مسلم کو جمعہ مبارک اللہ تعالی جمعہ کے دن کی برکت سے تمام لوگ جو اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں ان کی مغفرت فرما د...
14/07/2023

تمام اہل مسلم کو جمعہ مبارک اللہ تعالی جمعہ کے دن کی برکت سے تمام لوگ جو اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں ان کی مغفرت فرما دے امین اول اخر درود شریف ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر میرے والدین سمیت جو لوگ اس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں سب کے لیے دعائے مغفرت کر دیں

عبد الواسع ستی نیشنل پیس کمیٹی انٹر فیتھ ہارمونی ( NPCIH) تحصیل کوٹلی ستیاں کے صدر منتخب ہو گئے جنکا باقاعدہ نوٹیفکیشن ج...
10/07/2023

عبد الواسع ستی نیشنل پیس کمیٹی انٹر فیتھ ہارمونی ( NPCIH) تحصیل کوٹلی ستیاں کے صدر منتخب ہو گئے جنکا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا سید ایاز ظہیر ہاشمی فیڈرل چیئرمین پاکستان نے انکا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جس پر عبد الواسع ستی نے ایاز ظہیر ہاشمی اور دیگر سنئیر قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہو ے کہا کہ ان تمام احباب کا میں مشکور ہوں اور بھر پور شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوے یہ اہم زمہ داری سونپی انہوں نے کہا کہ وہ اس زمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی ہر ممکن کو شش کریں گے اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی تمام تر زمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں گے

10-07-2023
10/07/2023

10-07-2023

09-07-2023
09/07/2023

09-07-2023

Address

Village Perchan PO&TEH Kotli Sattian DIST RWP
Rwp
47260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPCIH-National Peace Committee for Interfaith Harmony-Kotli Sattian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NPCIH-National Peace Committee for Interfaith Harmony-Kotli Sattian:

Share