29/03/2026
تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش کرنے والے بدترین فسطائیت کے باوجود اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے کیونکہ عوام کی طاقت ہی طاقت کا سرچشمہ ہے اور جمہور ہے۔
اور ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط اور عروج کو چھو رہی ہے جسکی وجہ پارٹی چئیرمین اور بانی پی ٹی آئی Imran Khan صاحب کا منشور، فرعونیت اور یزیدیت سوچ کی مکمل نفی اور حق اور سچ کی جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ہے۔۔
تاریخ ہمیشہ حق اور سچ کیساتھ کھڑے رہنے اور باطل کے خلاف جنگ اور مخالف رہنے والوں کو یاد رکھتی ہے۔۔