BOSA GALA

BOSA GALA Bosa Gala is a historical and beautiful place 03 kilometers away from Thorar It is located about 20 miles from Rawalakot city, the capital of Poonch district.

BOSA GALA

BOSA GALA is a historical place in THORAR area of Poonch District, Azad Kashmir. LOCATION:

BOSA GALA is in Tehsil Thorar in Poonch(Rawalakot)area Azad Kashmir, and is connected to Barrien, Datot, Tain, Thorar and Mang by a main road. Its suburbs are Datot, Barrien,Thorar,Tain, Nar, Kas bazar, Naliyan and Lagriyat. It is about 70 kilometres (46 miles) from Kohala, Bosa Gala is also link

ed to Rawalpindi, Islamabad (via the neighbouring areas of Azad Pattan and Dhalkot), and to Muzaffarabadvia Kohalla. Majority of the people in BOSA GALA belong to Sudhun [Saduzai] tribe. People are very generous and helpful. There is One Govt.School and one private School for boys and girls. OCCUPTION:

People are subsistence farmers, some who are lucky enough to find job locally work in schools or services sector in Government of Azad Kashmir, some people have their own businesses, some move to Pakistan to join Pakistan Army and other private/government services. Large number of people are in Europe, United States and Middle East. Almost 90% of peoples working abroad mostly in G.C.C states and Europe and U.S.A, Canada and all over the world. SPORTS:

People of this region play volley ball, cricket and football.

04/03/2024
بوائز ہائی سکول بوسہ گلہ کے ایلیمنٹری ٹیچر سردار خلیل صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں۔ خلیل صاحب آف بلاڑی تقریبا اڑتیس سال محکمہ ...
23/11/2023

بوائز ہائی سکول بوسہ گلہ کے ایلیمنٹری ٹیچر سردار خلیل صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں۔ خلیل صاحب آف بلاڑی تقریبا اڑتیس سال محکمہ تعلیم سے منسلک رہے اور اپنی خدمات سر انجام دیں۔
ان کے اعزاز میں أج ہائی سکول بوسہ گلہ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں معزز مہمانوں ، اساتذہ کرام، اور طلباءو طالبات نے ان کی تعلیمی خدمات پر ان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کو الوداع کیا۔
ان کے ساتھ ساتھ سنئیر ٹیچر مولانا زاہد صاحب آف عباس پور جن کی تعیناتی کچھ عرصہ پہلے بوسہ گلہ میں ہوئی تھی ان کا بھی تبادلہ ہو گیا ہے۔ اور اور ان کے اعزاز میں بھی الوداعی تقریب ہوئی اور ان کی خدمات کو سراہا گیا اور خراج تحسین پیش کیا گیا۔
( نوٹ۔ ان حضرات کے جانے کے بعد بوسہ گلہ میں مزید سٹاف کم ہو گیا ہے اور تقریبا اٹھ نو پوسٹیں خالی ہو گئی ہیں۔ پرانے اساتذہ ریٹائر ہو رہے ہیں اور نئے اساتذہ کی تعیناتی نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے ادارے کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔ ارباب اقتدار سے گزارش ہے جلد از جلد خالی اسامیوں کو پر کیا جائے تاکہ بچوں کا نقصان نا ہو۔)

لاگڑیاٹ ٹو بوسہ گلہ روڈ بوجہ کام دو تین دن تک بند رہے گی۔ برائے مہربانی متبادل راستہ اختیار کریں۔شکریہ
20/11/2023

لاگڑیاٹ ٹو بوسہ گلہ روڈ
بوجہ کام دو تین دن تک بند رہے گی۔ برائے مہربانی متبادل راستہ اختیار کریں۔
شکریہ

انا للہ وانا الیہ راجعونبہت ہی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے ہمارے بہت ہی پیارے دوست  ڈاکٹر شوکت صاحب اج اس دنیا فانی ...
15/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

بہت ہی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے ہمارے بہت ہی پیارے دوست ڈاکٹر شوکت صاحب اج اس دنیا فانی سے کوچ کر چکے ہیں اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف عطا فرمائے اور جنت الفردوس اعلی مقام عطا فرمائے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

آ ہ میرے بھائی ڈاکٹر شوکت رب دے حوالے ۔

اللہ تجھ پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔
روز محشر ضرور ملیں گے

بیڑ يں سے بوسہ گلہ روڈ
13/11/2023

بیڑ يں سے بوسہ گلہ روڈ

بوسہ گلہ کی بیٹی اریج اصغر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر عوام علاقہ کی مبارکباد ۔اریج اصغر نے دادا مرحوم کی خواہش کو عملی جا...
13/11/2023

بوسہ گلہ کی بیٹی اریج اصغر کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر عوام علاقہ کی مبارکباد ۔

اریج اصغر نے دادا مرحوم کی خواہش کو عملی جامہ پہناتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

تھوراڑ (نمائندہ خصوصی)
بوسہ گلہ تھوراڑ سے تعلق رکھنے والی اریج اصغر نے انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے سوفٹویر انجینئرنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا اریج اصغر نے گولڈن میڈل حاصل کر کے ہمارے گاوں بوسہ گلہ تھوراڑ کا نام روشن کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انکے دادا مرحوم جنت صاحب اللہ پاک مغفرت فرمائے کی خواہش پر انہوں نے محنت کی۔ والدین کی دعاؤں اور فیملی کی سپورٹ سے انہوں نے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

بوائز ہائی سکول بوسہ گلہ کے صدر معلم سردار جاوید اقبال صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں۔ جاوید صاحب صاحب تقریبا چالیس سال محکمہ تع...
17/09/2022

بوائز ہائی سکول بوسہ گلہ کے صدر معلم سردار جاوید اقبال صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں۔ جاوید صاحب صاحب تقریبا چالیس سال محکمہ تعلیم سے منسلک رہے اور اپنی خدمات سر انجام دیں۔
ان کے اعزاز میں ہائی سکول بوسہ گلہ میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں معزز مہمانوں ، اساتذہ کرام اور طلباءو طالبات نے ان کی تعلیمی خدمات پر ان کوشاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کو الوداع کیا۔

مانا کہ شہر کی بارش بھی بڑی پر کیف ہوتی ہے مگر. میرے گاؤں کے موسم سا تو کوئی موسم نہیں.
02/07/2022

مانا کہ شہر کی بارش بھی بڑی پر کیف ہوتی ہے مگر.
میرے گاؤں کے موسم سا تو کوئی موسم نہیں.

Address

RAWALAKOT
Rawlakot

Telephone

+78031678789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOSA GALA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share