PML N UC Chak Jalal Din Official

PML N UC Chak Jalal Din Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N UC Chak Jalal Din Official, Political Party, Chak Jalal Din Rawalpindi, Rawalpindi.

13/05/2026

دس مئی یوم معرکہ حق کے موقع پر یو سی موری غزن میں ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا جس میں انجینیئر قمر الاسلام راجہ ایم این اے این اے 53 اور چوہدری عمران الیاس ایم پی اے پی پی 11 نے خصوصی شرکت کی

01/05/2026

انجینئر قمر الاسلام راجہ کی حضرت والد محترم پیر محمد ریاض مغل نقشبندی رحمہ اللّٰہ کی تعزیت کے لیے حافظ فیاض احمد مغل اور خبیب عمر مغل کے گھر آمد اس موقع پر اہل خانہ میں سے حضرت والد محترم نقشبندی رحمہ اللہ کے برادر کبیر حاجی محمد اختر مغل اور ان کے داماد زاہد محمود مغل اور ان کے بھتیجے حافظ محمد زبیر اور ان کے بھانجے عزیر ارشد مغل موجود تھے۔ اور سیاسی رہنمائوں میں قیس قیوم ملک (کوارڈینیٹر انجینیئر قمر الاسلام راجہ) ، ابرار خان (کوارڈینیٹر انجینیئر قمر الاسلام راجہ) ، سردار قمر اقبال صدر یو سی چک جلالدین،چوہدری ساجد محمود چیئرمین یو سی چک جلالدین ملک نزاکت،چوہدری رمضان،انجینیئر ماجد گزار مروت و دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

اللہ پاک حضرت والد محترم نقشبندی رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میر اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب عطا فرمائے
آمین

دنیا کے کافروں کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر للکارنے والے مرد مجاہد
13/04/2026

دنیا کے کافروں کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر للکارنے والے مرد مجاہد

10/04/2026

ایران امریکہ مذاکرات کے لیے ایرانی وفد کی امد کا منظر وہ استقبال
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ♥️♥️♥️♥️
# Zindabad

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 2026: نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری، اضلاع کی نئی انتظامی تقسیم مکملحکومت پنجاب نے صوبے م...
03/04/2026

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 2026: نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری، اضلاع کی نئی انتظامی تقسیم مکمل
حکومت پنجاب نے صوبے میں 2026 کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ نئی تقسیم کے تحت صوبے کے تمام اضلاع کو یونین کونسلز، تحصیل کونسلز، میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کو یقینی بنایا جا سکے۔
جاری کردہ دستاویزات کے مطابق راولپنڈی میں کل 220 یونین کونسلز بنائی گئی ہیں جن میں راول ٹاؤن اور پوٹھوہار ٹاؤن کارپوریشنز شامل ہیں۔
محکمہ بلدیات کے مطابق ان حلقہ بندیوں کا مقصد آبادی کے تناسب سے وسائل کی منصفانہ تقسیم اور عوامی مسائل کا ان کی دہلیز پر حل نکالنا ہے۔ یہ فہرستیں اب متعلقہ اضلاع کے دفاتر میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔

تمام اہل وطن و تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
20/03/2026

تمام اہل وطن و تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

18/02/2026


تمام اہل ایمان احباب کو رمضان المبارک کی تمام خوشیاں نصیب ہوں
18/02/2026

تمام اہل ایمان احباب کو رمضان المبارک کی تمام خوشیاں نصیب ہوں

05/02/2026
Kashmir day
04/02/2026

Kashmir day

Address

Chak Jalal Din Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N UC Chak Jalal Din Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share