IESCO City Circle Rawalpindi

IESCO City Circle Rawalpindi IESCO Official

Open Katchery held in IESCO Operation sub division Gulzar e Quaid Rwp Chaired by worthy Superintending Engineer IESCO Op...
22/01/2026

Open Katchery held in IESCO Operation sub division Gulzar e Quaid Rwp Chaired by worthy Superintending Engineer IESCO Operation city circle Rwp,XEN Satellite Town Rwp,DCM City circle and SDO Gulzar e Quaid Rwp today Dt.22.01.2026.

معزز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے کیلئے21 جنوری 2026 (بروز بدھ) صبح 09:30 بجے تا دن ...
20/01/2026

معزز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے کیلئے21 جنوری 2026 (بروز بدھ) صبح 09:30 بجے تا دن 11:30 بجے تک آئیسکو کے تمام آپریشن سرکل انچارجز فیس بک ای کچہریوں کا انعقاد کریں گے۔





Islamabad Electric Supply Company - IESCO

Today on 12.01.2026 an AMI meeting was held in the Conference Room of Cantt Circle, Rawalpindi chaired by PD AMI Engr. S...
12/01/2026

Today on 12.01.2026 an AMI meeting was held in the Conference Room of Cantt Circle, Rawalpindi chaired by PD AMI Engr. Syed Mohsin Raza Gillani with the participation of S.E Cantt. Circle Rawalpindi Engr. Shehzad Ahmed Jalil, S.E City Circle Rawalpindi Engr. Mohsin Ali Memon, DDT (Tech), DCM Cantt Circle, XEN Cantt & XEN Tariqabad Rawalpindi.
The meeting centered on strategic discussions aimed at enhancing the efficiency and overall performance of AMI.

بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا فیصلہ چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمودبجلی...
10/01/2026

بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا فیصلہ
چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود

بجلی چوروں اور ناہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا چیف ایگزیکٹیو آئیسکوانجینئر چودھری خالد محمود نے بتایا کے آئیسکو میں وفاقی حکومت اور وزارت توانائی کے بجلی چوری کے خلاف زیرو ٹاولرنس پالیسی وژن پر 100 فیصد عمل یقینی بنایا جا رہا ھے بجلی چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران آئیسکو کے چھ آپریشن سرکلز میں بجلی چوری کرنے پر متعلقہ صارفین کو 55 کروڑ 41 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے جب کہ 3 ہزار 185 بجلی چوروں کو پولیس نے گرفتار کیا ریکوری مہم کے دوران 2لاکھ30ہزار سے زائد رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے7ارب سے زائد کی ریکوری کو یقینی بنایا گیا۔انہوں نے صارفین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بجلی کے بل بروقت ادا کریں اور بجلی چوری کی کسی بھی صورت میں متعلقہ ایس ڈی اوز دفاتر یا ہیلپ لائن نمبر118 کو اطلاع دیں تاکہ ایک شفاف اور مستحکم نظام کو یقینی بنایا جا سکے۔

Address

City Circle Rawalpindi Murreed Hasan Rawalpindi
Rawalpindi
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:30
Friday 09:00 - 16:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IESCO City Circle Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share