Edhi Group of Gujar khan

Edhi Group of Gujar khan This is the official page of Edhi highway centre Gujar khan,Follow/share plz..

ایدھیقتل نہ کریں، قتل نہ کریں، جھولے میں ڈالیں۔ جان اللّٰه کی امانت ہے۔ ایدھی جھولا، ایدھی کا جھولا۔ لاوارث بچوں کو ایدھ...
15/03/2026

ایدھی

قتل نہ کریں، قتل نہ کریں، جھولے میں ڈالیں۔ جان اللّٰه کی امانت ہے۔ ایدھی جھولا، ایدھی کا جھولا۔ لاوارث بچوں کو ایدھی کے جھولے میں ڈال دیں، اللّٰه آپ کی مدد کرے گا۔

02/03/2026
25/02/2026

مریض کو فوراً آکسیجن کی ضرورت تھی، ایدھی ایمرجنسی ریسکیو نے مریض کو فوراً ہسپتال منتقل کیا۔ ایدھی ایمرجنسی ریسکیو کی ٹیم نے فوری طور پر مریض کو ہسپتال پہنچایا اور اس کی جان بچائی۔

Zakat fitrana Edhi walo ko dy JazakaAllah
25/02/2026

Zakat fitrana Edhi walo ko dy JazakaAllah

Ajj subah subah aik patient ko Thq gujarkhan sy Bbh Rawalpindi refer krtay hwy
25/02/2026

Ajj subah subah aik patient ko Thq gujarkhan sy Bbh Rawalpindi refer krtay hwy

Allah Pak qabool kry Ameen
24/02/2026

Allah Pak qabool kry Ameen

22/02/2026

ایدھی ایمرجنسی ریسکیو لاوارث کو ایدھی ہوم اسلام آباد لے جاتے ہوئے

ایدھی
22/02/2026

ایدھی

22/02/2026

ایدھی سینٹر گُجّرخان نے ساجد نام کے لاوارث کے لیے گاڑی مہیا کی اور ایمرجنسی ریسکیو نے لاوارث کو ایدھی ہوم اسلام آباد پہنچایا

ساجد نام کا ایک آدمی ہے جو چار دن سے باہر روڈ کے اوپر پڑا ہوا ہے لاوارث، اس کے ساتھ کوئی اٹینڈنٹ نہیں ہے۔ ٹی ایچ کیو ہسپ...
22/02/2026

ساجد نام کا ایک آدمی ہے جو چار دن سے باہر روڈ کے اوپر پڑا ہوا ہے لاوارث، اس کے ساتھ کوئی اٹینڈنٹ نہیں ہے۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال نے اسے باہر سے اٹھا کر ایدھئ سینٹر Edhi Group of Gujar khan گُجّرجَان کے حوالے کیا ہے۔

Edhi highway centre Gujar khan
09/02/2026

Edhi highway centre Gujar khan

Address

Gujarkhan
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Edhi Group of Gujar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share