jaag mundeya velog

jaag mundeya velog اسلام وعلیکم کیسے ہیں آپ لوگ یہ ایک � بہترین پبلک انفارمیشن پیج ہے یہاں اپنی اپنی رائے دیں

Good night 😴 🥱 🌃 🌙
23/08/2026

Good night 😴 🥱 🌃 🌙

29/12/2025

Aslaam koi aik banda to answer dey salam ka

28/12/2025

اسلام وعلیکم گڈ نائٹ اوری ون 🌃💤😴👋💫

27/12/2025

یہاں کوئی مسلمان نہیں 👎 👎 👎 ہے کیا کوئی سلام کا جواب ہی نہیں دیتا یار افسوس 🤯💔😢👀😔😂🤷‍♂️

27/12/2025
27/12/2025

ایمان والے جواب دیں
اسلام وعلیکم 🤝🌟💫🌸💕

ایمان والے بولے لبیک یا رسول ص 🌟🙏🌹💫
26/12/2025

ایمان والے بولے لبیک یا رسول ص 🌟🙏🌹💫

26/12/2025

سب بولیں یا محمد ص آپکی عظمت پر لاکھوں درود لاکھوں سلام

26/12/2025

اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
کوئی اللہ پاک کا نیک بندہ جو کہے یا اللہ تیرا شکر ہے

26/12/2025

سٹیل ملز کو روس ٹھیک کر رہا ھے- ریلوے صرف تھوڑی توجہ سے خسارے سے نکل آئے گی- واپڈا آسانی سے منافع بخش ہو سکتا ھے-وہ کیسے؟
پاکستان میں بجلی کا نظام ایسا ہے کہ صارف پہلے استعمال کرتا ہے اور بعد میں بھاری Bill ادا کرتا ہے، جس سے Line Losses، چوری اور Default بڑھ جاتے ہیں۔
آپ شاید حیران ہوں کہ افریقہ کی کئی ممالک میں بجلی چوری ممکن نہیں:

جیسا کہ نمیبیا جیسے ملک میں بجلی Mobile Prepaid Electricity / Pay-As-You-Go کے ذریعے چلتی ہے، جہاں صارف موبائل سے اپنا میٹر نمبر بھیج کر Prepaid ٹوکن حاصل کرتا ہے اور اسے میٹر میں ڈال دیتا ہے۔ جیسے ہی کریڈٹ ختم ہوتا ہے، بجلی بند ہو جاتی ہے۔

اس نظام سے نہ کوئی بجلی چوری کر سکتا یے- بقایا جات بھی نہیں بنتا، فضول استعمال کم ہوتا ہے، اور صارف کو مکمل کنٹرول ملتا ہے۔ اگر پاکستان میں بھی Prepaid Meters اور Mobile Payments متعارف ہوں تو Line Losses اور چوری کم ہوں گے، اور نظام زیادہ شفاف اور منظم بن جائے گا-
لیکن بڑے چور
یعنی کارخانے دار اور بڑے زمیندار یہ کرنے نہیں دیتے:
واپڈا بیچنے کی ضرورت نہیں- نظام ٹھیک کریں:

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jaag mundeya velog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category