Shaeri Zindgi ki Haqeeqat::::

Shaeri Zindgi ki Haqeeqat:::: اداس لوگوں کی اداس باتیں

31/03/2025
31/12/2021

کون پُرسانِ حال ہے میرا
زندہ رہنا کمال ہے میرا

تو نہیں تو تیرا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا

میرے اعصاب دے رہےہیں جواب
حوصلہ کب نڈھال ہے میرا

چڑھتا سورج بتا رہا ہے مجھے
بس یہیں سے زوال ہے میرا

Mukhtaar-e-Dua Yeh Hai, Beemar-e-Muhabbat Ki...??Sar Bhi Na Dukhe Uska, Dil Jis Ne Dukhaya Hai......??
29/12/2021

Mukhtaar-e-Dua Yeh Hai, Beemar-e-Muhabbat Ki...??

Sar Bhi Na Dukhe Uska, Dil Jis Ne Dukhaya Hai......??

مجھ سے دوریاں واجب ہیں آپ پہ آپ کی نزدیکیوں کے قابل نہیں ہم
24/09/2021

مجھ سے دوریاں واجب ہیں آپ پہ
آپ کی نزدیکیوں کے قابل نہیں ہم

06/09/2021

کسی کے دور جانے سے❣️
تعلق ٹوٹ جانے سے

کسی کے مان جانے سے❣️
کسی کے روٹھ جانے سے

مجھے اب ڈر نہیں لگتا

کسی کو آزمانے سے❣️
کسی کے آزمانے سے

کسی کو یاد رکھنے سے❣️
کسی کو بھول جانے سے

مجھے اب ڈر نہیں لگتا

کسی کو چھوڑ دینے سے❣️
کسی کے چھوڑ جانے سے

نا شمع کو جلانے سے
نا شمع کو بجھانے سے❣️

مجھے اب ڈر نہیں لگتا

اکیلے مسکرانے سے❣️
کبھی آنسو بہانے سے

نا اس سارے زمانے سے
حقیقت سے فسانے سے❣️

مجھے اب ڈر نہیں لگتا

کسی کی نارسائی سے❣️
کسی کی پارسائی سے

کسی کی بے وفائی سے❣️
کسی دکھ انتہائی سے

مجھے اب ڈر نہیں لگتا

نا تو اس پار رہنے سے❣️
نا تو اس پار رہنے سے

نا اپنی زندگانی سے
نا اک دن موت آنے سے❣️

مجھے اب ڈر نہیں لگتا

‏وقت سے... پوچھ رہا ہے کوئیزخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں......؟؟زندگی....تیرے تعاقب میں لوگاتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں.......
03/09/2021

‏وقت سے... پوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں......؟؟
زندگی....تیرے تعاقب میں لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں.......!!

میلیاں اکھاں دھو نہ لئیےکسے   بہانے   رو  نہ  لئیےایتھے اوہنوں تکیا سی میںایتھے  جھٹ  کھلو  نہ لئیےہنجواں دے فر موتی لے ...
22/07/2021

میلیاں اکھاں دھو نہ لئیے
کسے بہانے رو نہ لئیے

ایتھے اوہنوں تکیا سی میں
ایتھے جھٹ کھلو نہ لئیے

ہنجواں دے فر موتی لے کے
تازہ ہار پرو نہ لئیے

نپیاں خورے پانی نکلے
تھل دی ریت ای چو نہ لئیے

آپ اوہ ہتھیں پھٹ دیوے تے
اک دی تھاں تے دو نہ لئیے

نعمت تیرے دکھ نئیں مکنے
عید گئی ہن سو نہ لئیے...

حیران نہ تھی ،  حیران نہ کرتوں حسن تے ایڈا مانڑ نہ کر۔ناں خوش کر آپ شریکاں نوںساڈے قاتل نوں مہمان نہ کر۔ناں شادی دا  ساک...
28/01/2021

حیران نہ تھی ، حیران نہ کر
توں حسن تے ایڈا مانڑ نہ کر
۔
ناں خوش کر آپ شریکاں نوں
ساڈے قاتل نوں مہمان نہ کر
۔
ناں شادی دا ساکوں کارڈ ڈکھا
ساڈے قتل دا انج سامان نہ کر
۔
اساں مٹیاں وچ ھن سم ویسوں
ساڈے اجڑن دا ارمان نہ کر
۔
اساں اوکھے سوکھے بھل ویساں
ساکوں خط لکھ کے احسان نہ کر
۔
اسیں آپ بتول * سیانڑے آں
ایویں ھس ھس دل قربان نہ کر

اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں روتے ہیںصرف بیٹیاں ہ...
27/01/2021

اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں روتے ہیں
صرف بیٹیاں ہی نہیں بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
باپ کے ڈانٹنے پر امی کو شکایت لگانے والے اب زمانے کے نخرے سہتے ہیں. کھانے میں سو نخرے کرنے والے اب کچھ بھی کھا لیتے ہیں
امی کے بازو پر سر رکھ کر سونے والے اب بغیر بستر کے ہی سو لیتے ہیں
بہن کو چھوٹی چھوٹی بات پر تنگ کر نے والے اب بہن کو یاد کر کے روتے ہیں
صرف بیٹیاں ہی نہیں ۔ بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں

ایک خلقت تھی مجاور اس کی.........؟؟میں کہاں اس کی زیارت کرتا........!!! 🔥
20/01/2021

ایک خلقت تھی مجاور اس کی.........؟؟
میں کہاں اس کی زیارت کرتا........!!! 🔥

Address

12 Street House No 2
Rawalpindi

Telephone

+923012000363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaeri Zindgi ki Haqeeqat:::: posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shaeri Zindgi ki Haqeeqat:::::

Share

Category