چوہدری نثار علی خان فورس

چوہدری نثار علی خان فورس چوہدری نثار علی خان آفیشل سوشل میڈیا

چوہدری نثار علی خان کے قریبی ساتھی ملک زمرد علی خان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیںان کی نماز جنازہ شام 6 بجے چونترہ گاؤں ...
19/08/2026

چوہدری نثار علی خان کے قریبی ساتھی ملک زمرد علی خان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
ان کی نماز جنازہ شام 6 بجے چونترہ گاؤں میں ادا کیا جائے گی،

چوہدری نثار علی خان فورس!

پاکستان کی سیاست میں بڑی ہلچل اس وقت جوڑ توڑ کا پرانا کھلاڑی انے والے دنوں میں بہت اہم فیصلے ہوں گے اس وقت چوہدری نثار ع...
19/08/2026

پاکستان کی سیاست میں بڑی ہلچل اس وقت جوڑ توڑ کا پرانا کھلاڑی انے والے دنوں میں بہت اہم فیصلے ہوں گے اس وقت چوہدری نثار علی خان کے لیے تمام پارٹی کی کوشش ہے کے چوہدری نثار علی خان ہماری پارٹی میں آئے لیکن چوہدری نثار علی خان یہ فیصلہ کرگے کے وہ کس پارٹی میں جاگے یا پھر کوئی اور نئی جماعت بنے گی پاکستان کی سیاست آنے والے دن میں بہت فیصلے ہونگے

چوہدری نثار علی خان فورس!

18/08/2026

عمران خان کو علاج کی بہترین سہولیات ملنے اور ہسپتال منتقلی کا خیر مقدم کرتے ہیں،

چوہدری نثار علی خان فورس!

18/08/2026

مجھے عزت نفس بہت عزیز ہے
مجھے لوگوں کو کھونے کا کوئی افسوس نہیں،

چوہدری نثار علی خان فورس!

مرد مومن، مرد حقاللہ کریم جنرل ضیاء الحق صاحب کے درجات بلند فرمائےچوہدری نثار علی خان فورس!
17/08/2026

مرد مومن، مرد حق
اللہ کریم جنرل ضیاء الحق صاحب کے درجات بلند فرمائے

چوہدری نثار علی خان فورس!

16/08/2026
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان صاحب ...
16/08/2026

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان صاحب کی اپنے رفقا کے ہمراہ تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد

چوہدری نثار علی خان صاحب نے بیرسٹر گوہر علی خان اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار،

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین

چوہدری نثار علی خان فورس!

میرے مخالفین کو علم ہونا چاہیے چوہدری نثار اکیلا نہیں ہےجس کو اللہ تعالی پر توکل ہو وہ اکیلا ہو ہی نہیں سکتاچوہدری نثار ...
15/08/2026

میرے مخالفین کو علم ہونا چاہیے چوہدری نثار اکیلا نہیں ہے
جس کو اللہ تعالی پر توکل ہو وہ اکیلا ہو ہی نہیں سکتا

چوہدری نثار علی خان فورس!

فخر پاکستان چودھری نثار علی خان صاحب کی جانب سے قوم کو یوم آزادی پر مبارک باد،شہداء اور ملکی ہیروز کو خراج تحسین، ملکی ت...
14/08/2026

فخر پاکستان چودھری نثار علی خان صاحب کی جانب سے قوم کو یوم آزادی پر مبارک باد،
شہداء اور ملکی ہیروز کو خراج تحسین، ملکی ترقی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہو

چوہدری نثار علی خان فورس!

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چوہدری نثار علی خان فورس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share