PTI Insaf Youth Wing PP-19 District Rawalpindi

PTI Insaf Youth Wing PP-19 District Rawalpindi Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), political party of Pakistan founded in 1996 by Imran Khan�

14/03/2025
14/03/2025
انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاںہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے ✌🏻سردار عمران مانی اسیران جمہوریت کوپاک...
28/01/2025

انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے ✌🏻
سردار عمران مانی اسیران جمہوریت کو
پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی پی پی 19 یوسی 78 کا صدر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں جیسے پہلے گرفتاری کے باوجود اپنی پارٹی کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے ہیں ہم اب بھی امید کرتے ہیں کہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر کھڑے رہیں گے

15/10/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پنجاب کالج میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی ہسپتال میں انتقال کرگئی

14/10/2024

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے ۔۔۔ اپنوں کو رلانا ہے

‏📍 ڈی چوک اسلام آباد🗓 15 اکتوبر 2024‎ ‎
14/10/2024

‏📍 ڈی چوک اسلام آباد
🗓 15 اکتوبر 2024

02/10/2024

‏جو مانگتا ہے حق یہاں
اُسے لہو کی دھار دو
جو بِک سکے خرید لو
نہ بِک سکے تو مار دو

میانوالی میں نوجوانوں کا پارہ ہائی

Address

Chaklala Scheme 3 Rawalpindi
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Insaf Youth Wing PP-19 District Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share