10/04/2026
فادر آف ھومیوپیتھی کےجنم دن کے موقعہ پر
آییے عہد کریں فروغ ہومیوپیتھی کے لیے قومی کونسل فار ھومیوپیتھی حکومت پاکستان کا ساتھ دیں اور ھومیوپیتھی کو اپناتے ہوۓ دکھی انسانیت کی خدمت ھومیوپیتھی کے کلاسیکل اصولوں کے مطابق کریں