Wasiq Qayyum Abbasi

Wasiq Qayyum Abbasi Official page of PTI MPA PP-12 (Rawalpindi) Wasiq Qayyum Abbasi. Managed by Social Media Team-Team Wasiq Qayyum Abbasi.

بے شک ہمارے شہداء کے خون کی بدولت ہی سرزمینِ پاک سلامت اور قائم و دائم ہے۔ بحثیت قوم شہیدوں کی عزت و تکریم ہم پر لازم ہے...
25/05/2023

بے شک ہمارے شہداء کے خون کی بدولت ہی سرزمینِ پاک سلامت اور قائم و دائم ہے۔ بحثیت قوم شہیدوں کی عزت و تکریم ہم پر لازم ہے اور اس سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا۔ 9 مئی کو شہداء کی یادگاروں کو نقصان پہنچانا قابلِ مذمت اور انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ ایسے واقعات قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے اور ملک میں انارکی کا باعث بنتے ہیں۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے اور قومی سلامتی کے لئے پوری قوم کو اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔

12/05/2023

"مسلسل دوسرے روز پولیس نے میرے گھر پر دھاوا بولا ہے، دیواریں پھلانگیں، دروازے توڑے، گھر کا سامان توڑا، لوٹ مار کی، ہم نے تمہارا ہر ظلم، بربریت اور فسطائیت برداشت کی، تم ہمارے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کرسکتے مگر میری فیملی کو جو حراساں کیا گیا اُسے معاف نہیں کیا جائے گا، انشاءاللہ حقیقی آزادی بھی لیں گے اور بدلہ بھی لیں گے۔"

واثق قیوم عباسی

11/05/2023

ضلع راولپنڈی کے ٹکٹ ہولڈرز اور کارکنان کے لئے صبح کا پلان۔

11/05/2023

آج گھر والوں کی غیر موجودگی میں پولیس اور نامعلوم افراد دروازے توڑ کر میرے گھر گھُسے اور تلاشی کے علاوہ توڑ پھوڑ بھی کی۔ یہ لوگ آئین و قانون کو ہر روز پاؤں تلے روند رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں، انشاءاللہ ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا۔

10/05/2023

‏کارکنان کے لئے نئی ہدایات

09/05/2023

‏پارٹی کی ہدایات کے مطابق پنڈی کے عوام کے لئے صبح کا پلان۔

09/05/2023
06/05/2023

کپتان عمران خان کی کال پر آئین و قانون کی بالادستی اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے اس قدر بڑی تعداد میں باہر نکلنے پر راولپنڈی کے عوام اور کارکنان کو خراج تحسین۔ انشاءاللہ حقیقی آزادی کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

شکریہ راولپنڈی!
06/05/2023

شکریہ راولپنڈی!

06/05/2023

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا خصوصی پیغام۔

03/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت
حلقہ پی پی 12 کی مختلف یونین کونسلز میں شمولیتی پروگرامز جاری.
راجہ ذوالفقار (عرف پرویز) و راجہ ثاقب کی پوری برادری یوسی دھاماں سیداں سے تحریک انصاف کے قافلے میں شامل. شیخ عرفان، راجہ عثمان اور ان کی پوری ٹیم کی کاوشوں سے یہ شمولیت ہوئی. انشاءاللہ آنےوالے الیکشن میں بھرپور اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار ہوں گے.

01/05/2023

ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام مزدور ڈے پر راولپنڈی میں ریلی کا انعقاد.
وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی،صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی و صدر ضلع راولپنڈی واثق قیوم عباسی قیادت کرتے ہوئے. راولپنڈی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز و سابق ایم پی ایز کی بھرپور شرکت.

Address

House No 8, Street 17, Gulraiz Housing Scheme Phase 2
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasiq Qayyum Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wasiq Qayyum Abbasi:

Share