Ch Mubashir Ahmed

Ch Mubashir Ahmed Social well being

پانی کے ذخیرہ کے ساتھ دن کو بہترین لمحات۔
19/07/2026

پانی کے ذخیرہ کے ساتھ دن کو بہترین لمحات۔

19/07/2026

*🚨شیخوپورہ پولیس نے تھیٹر ڈرامےکے دوران اسٹیج پر چڑھ کر اداکارہ پر تشد،د کرنے والے ملزم پر مقدمہ درج کرلیا* شو کے دوران ہی ملزم سٹیج پر چڑھ گیا اور اداکارہ کو کارنا شروع کر دیا اس موقع پر اداکارہ نے بھاگ کر جان بچائی ۔

کسی معاشرے کی اصل طاقت صرف قانون میں نہیں، بلکہ انصاف کے رویّے میں ہوتی ہے۔اگر منصب انسان کو عاجزی سکھا دے اور اختیار خد...
19/07/2026

کسی معاشرے کی اصل طاقت صرف قانون میں نہیں، بلکہ انصاف کے رویّے میں ہوتی ہے۔
اگر منصب انسان کو عاجزی سکھا دے اور اختیار خدمت بن جائے، تو یہی وہ انصاف ہے جس پر عوام اعتماد ہو۔

18/07/2026
*🚨کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری*سوات:کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس ک...
18/07/2026

*🚨کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری*

سوات:کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کالام کے علاقے مٹلتان میں گلیشیئر ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا جہاں 7 افرادگلیشیئر کی زد میں آگئے تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 6 افراد کو بچا لیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ایک شخص لاپتا ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

18/07/2026

نالا لئی راولپنڈی میں دو باپ بیٹے کے ڈوبنے کے بعد ریسکیو ٹیمیں نعشوں کی تلاش جاری۔ ایک لاش مل چکی دوسری کی تلاش جاری ہے۔

18/07/2026

افسوسناک خبر ازان اللہ کی پکار مگر یہودیوں کے لئے خطرہ
امریکا میں ایک طیارے میں ایک مسلمان کے فون سے ‘اذان’ کی اطلاع آنے پر ایک شخص کے گھبرا کر شکایت درج کرنے کے بعد طیارہ ہنگامی طور پر اُتارا گیا۔
بھاری اسلحے سے لیس پولیس اہلکار طیارے میں داخل ہوئے اور مسلمان مسافر کو حراست میں لے لیا۔

18/07/2026

پنجاب کے ملازمین لیو انکیشمنٹ و پنشن ترامیم کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاج اور دھرنے دے رہے ہیںم حکومت نہ وفاق طرز پر تنخواہوں و پنشن میں اضافہ اور نہ ہی الاؤنس بڑھا رہی ہے۔ یہ احتجاج ہر ضلع اور ہر محکمہ میں جاری ہے۔اگیا و ایپکا کے شاہین اپنے ضلع میں پریس کلب کے سامنے دھرنا دیں تاکہ حکومت کو باور کروایا جا سکے کہ پنجاب کے ملازمین کو مراعات سے محروم کردیا گیا ہے۔ اور وہ یکم جون 2023 کی لیو انکیشمنٹ کے خاتمہ اور 2 دسمبر 2024 کی کٹوتی ترامیم واپس لے علاؤہ ازیں رولز 17-اے، ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس، وفاق طرز پر ہاؤس رینٹ و ریکوزیشن اور دیگر الاؤنس میں اضافہ کرے۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Mubashir Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share