Pakistan Tehreek Insaaf -Ghizer

Pakistan Tehreek Insaaf -Ghizer To establish a just society based on humane values while continuously upholding the self-esteem of the nation.

17/02/2026

حقیقی ڈاکٹرز انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ ہے۔ جو خان کی آنکھ ٹھیک ہونے کی وجہ ہے

16/02/2026

شیر افضل مروت کی اسلام آباد دھرنے میں آمد
سہیل افریدی شیر افضل کی آمد پہ اٹھ کہ چلے گۓ سہیل افریدی کا شیر افضل کی موجودگی میں اٹھ جانا شیر افضل پہ عدم اعتماد ظاہر کرتا ہے جو کہ بہترین فیصلہ ہے
کچھ انصافینز کے دل میں بھی شیر افضل کیلیے گنجائش ہے حالانکہ شیر افضل پہ عمران خان نے عدم اعتماد کیا ہے مطلب عوام کا بھی عدم اعتماد ہے
یہ وہی شیر افضل ہے جو ٹی وی شوز میں عمران خان کی بہنوں کے بارے میں بکواسیات اور پراپیگنڈہ کرتا ہے

جب تک شیر افضل پہ عمران خان نے ❌ لگایا ہے
تب تک عوام کی طرف سے بھی ❌ ہے

ہمیں بڑھتی ہوئی تشویش ہے کہ اہلِ خانہ کو ڈاکٹر کی موجودگی میں ملاقات سے کیوں روکا جا رہا ہے؟ہمارے تجویز کردہ معالجین سے ...
16/02/2026

ہمیں بڑھتی ہوئی تشویش ہے کہ اہلِ خانہ کو ڈاکٹر کی موجودگی میں ملاقات سے کیوں روکا جا رہا ہے؟
ہمارے تجویز کردہ معالجین سے معائنہ کرانے میں ہچکچاہٹ آخر کس بات کی ہے؟
اگر سب کچھ درست ہے تو شفافیت سے خوف کیوں؟
"علیمہ خان"

16/02/2026

واقعی اپ لڑے اس بے حس قوم کے لئے 😢😢

16/02/2026

خان صاحب اللہ تعالی اپ کو صحت دے اور اللہ پاک اپ کو لمبی عمر دے سب ہم بہت شرمندہ ہیں شرمندہ اس لیے ہیں کہ ہم اپ کے لیے کچھ بھی نہیں کر سکے لیکن انشاءاللہ خان صاحب وقت بدلے گا ہمیں اس ملک سے بھی پیار ہے پاک فوج سے بھی پیار ہے اور اپ سے بھی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے آمین

اپنے اپنے ظرف کی بات ہے اپنی اپنی تربیت کی بات ہے-تماشا پٹواریوں نے خود بنایا تھا مرحومہ کا جنازہ پارسل کر کے
16/02/2026

اپنے اپنے ظرف کی بات ہے اپنی اپنی تربیت کی بات ہے-

تماشا پٹواریوں نے خود بنایا تھا مرحومہ کا جنازہ پارسل کر کے

عمران خان کا سابق پرسنل سیکورٹی انچارج چوھدری مدثر مچھیانہ 👇یہ اب تک کا سب سے تگڑا احتجاج کیوں ثابت ہو رہا ہے صرف اس لئے...
16/02/2026

عمران خان کا سابق پرسنل سیکورٹی انچارج چوھدری مدثر مچھیانہ 👇
یہ اب تک کا سب سے تگڑا احتجاج کیوں ثابت ہو رہا ہے صرف اس لئے کہ یہ احتجاج کسی سیاسی رہنما کی قیادت میں نہیں ہو رہا،

‏اہم۔۔!! ٹرمپ کو امن کا نوبیل انعام نہ مل سکا، جمہوریت کےلئے جدوجہد پر وینزویلا کی ماریہ کورینا کو نوبیل امن انعام مل گی...
10/10/2025

‏اہم۔۔!! ٹرمپ کو امن کا نوبیل انعام نہ مل سکا، جمہوریت کےلئے جدوجہد پر وینزویلا کی ماریہ کورینا کو نوبیل امن انعام مل گیا- شہباز شریف اینڈ کمپنی ؟؟؟؟

یہ بھی پاکستانی تاجر ہے۔۔ فالسے کے کہچے دانے پوری ریڑی سے نکال کر الگ کر دیے تاکہ کسی کو کہچا دانہ نا جائے
03/06/2025

یہ بھی پاکستانی تاجر ہے۔۔ فالسے کے کہچے دانے پوری ریڑی سے نکال کر الگ کر دیے تاکہ کسی کو کہچا دانہ نا جائے

آج جب پوری دنیا میں عالمی ماحولیاتی دن منایا جارہا ہے جس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ماحولیاتی تحفظ کے گراں قدر اقداما...
03/06/2025

آج جب پوری دنیا میں عالمی ماحولیاتی دن منایا جارہا ہے جس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ماحولیاتی تحفظ کے گراں قدر اقدامات کی یاد تازہ کردی۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے ماحول دوست اقدامات کے ایسے انقلابی منصوبے متعارف کروائے، جنہیں عالمی سطح پر بھرپور پزیرائی ملی۔ بلین ٹری سونامی سے لے کر کلین اینڈ گرین پاکستان جیسے اقدامات نے نہ صرف ملکی ماحولیات کو بہتر بنایا بلکہ پاکستان کو عالمی ماحولیاتی رہنماؤں کی صف میں لا کھڑا کیا۔مگر آج ملک پر مسلط کردہ جعلی مینڈیٹ یافتہ ٹولے کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کے باعث ملک معیشت اور ماحولیات سمیت ہر میدان میں زوال کا شکار ہے۔

ایک ایماندار کو بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بے ایمان ہو گیا
01/06/2025

ایک ایماندار کو بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بے ایمان ہو گیا

28/05/2025

عمران خان کو نفرت کی نگاہ سے دیکھنے کا مطلب عوام کو نفرت کی نگاہ سے دیکھنے کا مترادف ہے

Address

Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek Insaaf -Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share