Ziad Khaliq Kayani

Ziad Khaliq Kayani Official Page of Ziad Khaliq Kayani, Awami MPA PP-15 (PTI)

31/08/2026

ٹینچ موٹرز راجہ معظم ستی اور راجہ سکندر حسین کی جانب سے محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں علاقہ کی مشہور و معروف اور سیاسی و سما جی شخصیت حقیقی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی, عوامی ایم پی اے چوہدری نذیر،سینئر رہنما چوہدری مامون صاحب , پی ٹی آئی رہنما راجہ علی صاحب , چوہدری نصار صاحب ، پی ٹی آئی رہنما چوہدری ناصر اور حاجی ظفر اقبال صاحب صدر میلاد کمیٹی راولپنڈی نے شرکت کی اور محفل کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی کی سابق چیئرمین  بیت المال (راولپنڈی) چوہدری مقرب کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ کیل...
30/08/2026

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی کی سابق چیئرمین بیت المال (راولپنڈی) چوہدری مقرب کی اہلیہ کی وفات پر فاتحہ کیلئے حاضری۔

سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق چیئرمین بیت المال ضلع راولپنڈی چوہدری مقرب صاحب کی زوجہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی...
26/08/2026

سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق چیئرمین بیت المال ضلع راولپنڈی چوہدری مقرب صاحب کی زوجہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔ جن کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 10 بجے آشرف کالونی دھمیال روڈ راولپنڈی میں ادا کیا جائے گا۔

26/08/2026

12 ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ

12 ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺعوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی نے 12 ربیع الاول کے سلسلے میں اپنے حلقے کے ...
26/08/2026

12 ربیع الاول — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی نے 12 ربیع الاول کے سلسلے میں اپنے حلقے کے مختلف مقامات کا دورہ کیا، محافلِ میلاد میں شرکت کی اور نعت خوانی کرنے والے خوش نصیبوں میں انعامات تقسیم کیے۔ 🌹

عشقِ رسول ﷺ، خدمتِ خلق اور عوام سے محبت کا یہ خوبصورت سفر جاری رہے۔ ❤️

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 💚✨رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے...
25/08/2026

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 💚✨

رحمتِ عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے۔
آئیں اس بابرکت دن پر محبت، اخوت، امن اور رواداری کے پیغام کو عام کریں اور اپنی زندگیوں کو سیرتِ طیبہ ﷺ کے مطابق ڈھالنے کا عہد کریں۔

تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ 💚

ﷺ #محبت #امن #پاکستان

سابقہ وزیراعظم عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں شفٹ کر دیا گیا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے...
20/08/2026

سابقہ وزیراعظم عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں شفٹ کر دیا گیا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد رہائش گاہ آمدانہوں نے بیرسٹر...
18/08/2026

عوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی اسلام آباد رہائش گاہ آمد
انہوں نے بیرسٹر گوہر خان کی والدہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا - چیئرمین نے انکے تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا-

🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی 🇵🇰آزادی ایک نعمت بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی،...
13/08/2026

🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی 🇵🇰

آزادی ایک نعمت بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#14اگست

05/08/2026

5 اگست کے احتجاج کے موقع پرعوامی ایم پی اے پی پی 15 زیاد خلیق کیانی ،عوامی ایم این اے کرنل اجمل صابر راجہ، عوامی ایم این اے میجر لطاسب ستی، عوامی ایم این اے راجہ بشارت، عوامی ایم پی اے تنویر اسلم راجہ، عوامی ایم پی اے زین العابدین عباسی، عوامی ایم پی اے چوہدری نذیر،عوامی ایم پی اے سردار ناصر علی خان، عوامی ایم پی اے کرنل شبیر اعوان، عوامی ایم پی اے راجہ منیر حسن بھٹی، زبیر خان، فرخ سیال، عوامی یوتھ شمالی پنجاب کے صدر راجہ ثاقب اور عوامی ایم این اے شہریار ریاض کے بھائی کی قیادت میں سیکڑوں کارکنان اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔
آج ملک بھر میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے بھرپور موبلائزیشن دیکھنے میں آئی۔ اس موقع پر پارٹی نے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کا بھی باقاعدہ اعلان کر دیا۔ پورا پاکستان اس وقت متحرک ہو چکا ہے، کارکنان اور عوام اپنے آئینی، جمہوری اور ووٹ کے حق کے تحفظ کے لیے متحد ہیں اور ہر طبقۂ فکر سے لوگ اس جدوجہد کا حصہ بن رہے ہیں۔
عوام کا پیغام واضح ہے کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کا نظام مزید قبول نہیں کیا جائے گا۔ قوم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اپنے حقوق، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کے لیے ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔ اعلانِ حق ہو چکا ہے،

Address

Pindi House, House # 177-F1, Sarwar Road
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziad Khaliq Kayani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ziad Khaliq Kayani:

Shortcuts

Share