Raja Fazal Zahid

Raja Fazal Zahid Successor of the Numberdar Raja Jahangir (Late)
Focal Person UC-22
President Anjman-e-tajran Al kidmat Tajar Group Dhoke Kala Khan UC-22

آج فوکل پرسن یوسی 22 راجہ فضل زاہد اور راجہ محمد عمر نے ڈھوک کالاخان کے تینوں ٹیوب ویل کے سارے وال چینج کروائے ۔ ڈھوک کا...
11/06/2026

آج فوکل پرسن یوسی 22 راجہ فضل زاہد اور راجہ محمد عمر نے ڈھوک کالاخان کے تینوں ٹیوب ویل کے سارے وال چینج کروائے ۔ ڈھوک کالا خان ٹیکسی سٹینڈ والا ٹیوب ویل ۔ لیپٹن ہوٹل والا ٹیوب ویل ۔ جناح ٹائون والا ٹیوب ویل ۔ دو دن میں انشااللہ تینوں ٹیوبویل کا پریشر ٹھیک ہو جائے گا ۔ تینوں ٹیوب ویل کا کام جلدی کروانے پر جناب وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف صاحب اور چیئرمین وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم پنجاب و ایم پی اے راجہ محمد حنیف صاحب شکریہ ادا کرتے ہیں

"وطن کی مٹی گواہ رہنا، تیرے محافظوں نے تجھ پر اپنی جانیں نچھاور کر کے وفا کی لازوال داستان رقم کی ہے۔" 🇵🇰🌹
10/06/2026

"وطن کی مٹی گواہ رہنا، تیرے محافظوں نے تجھ پر اپنی جانیں نچھاور کر کے وفا کی لازوال داستان رقم کی ہے۔" 🇵🇰🌹

قیوم آباد ٹیوب ویل کے لیئے نائٹ شفٹ میں  بھی کام کیا جا رہا ہے کے گندہ پانی مکس  ہو رہا ہے لیکج کی وجہ سے وہ فالٹ ٹریس ک...
08/06/2026

قیوم آباد ٹیوب ویل کے لیئے نائٹ شفٹ میں بھی کام کیا جا رہا ہے کے گندہ پانی مکس ہو رہا ہے لیکج کی وجہ سے وہ فالٹ ٹریس کیا جائے ۔ جس پر RWMC کا شکریہ ادا کرتے ہیں

فوکل پرسن یوسی 22 راجہ فضل زاہد , راجہ عمر اور ساجد مغل صاحب کی نگرانی میں قیوم آباد ٹیوب ویل کا مسلہ ہو رہا ہے کچھ لائن...
08/06/2026

فوکل پرسن یوسی 22 راجہ فضل زاہد , راجہ عمر اور ساجد مغل صاحب کی نگرانی میں قیوم آباد ٹیوب ویل کا مسلہ ہو رہا ہے کچھ لائنیں خراب تھی وہ ٹھیک کی جا رہی ہیں انشااللہ جلد مسلہ حل ہو جائے گا

05/06/2026
05/06/2026
30/05/2026

ستھرا پنجاب ورکرز کیلئے تحفہ!

وزیر اعلی مریم نواز کا ہر ورکر کیلئے 10 ہزار روپے انعام کا اعلان!

Address

33. 649310, 73. 088508
Rawalpindi
46300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Fazal Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share