08/09/2026
امیر جماعت اسلامی آزادجموں کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق صاحب نے راولپنڈی، اسلام آباد کی اراکین کی مشاورت کے بعد سردار صالح طائر صاحب کو امیر حلقہ راولپنڈی، اسلام آباد مقرر کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطاء فرمائے۔
Saleh Tahir 🤲🤲