Pakistan Nazriyati Party Punjab

Pakistan Nazriyati Party Punjab Official Page of Pakistan Nazriyati Party Punjab

خوش آمدید بھائی، انشاللہ نظریہ پاکستان کی جنگ ہم مل کر لڑیں گئے اور حقیققی معنوں میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا ...
27/12/2025

خوش آمدید بھائی، انشاللہ نظریہ پاکستان کی جنگ ہم مل کر لڑیں گئے اور حقیققی معنوں میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

18/12/2025
16/12/2025

حضرت پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندیؒ کی وفات عالمِ اسلام کے لیے عظیم روحانی و علمی نقصان ہے۔

مرحوم نے شریعت و طریقت کے ذریعے لاکھوں دلوں کو اللہ سے جوڑنے کی خدمت انجام دی۔

اللہ تعالیٰ حضرت شیخؒ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین و مریدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی
ملک شہیر حیدر سیالوی

16 December Black Day16th December وہ پھول جو امر ہوئے وہ گلاب کئی مہکا گئے وہ بھیجے گئے جو زمیں پروہ واپس راہِ خدا گئے ...
16/12/2025

16 December Black Day16th December
وہ پھول جو امر ہوئے
وہ گلاب کئی مہکا گئے

وہ بھیجے گئے جو زمیں پر
وہ واپس راہِ خدا گئے

وہ نقش کر گئے پہلو سبھی
وہ جواں کر کے وفا گئے

ظلمتِ شب جلا کر چراغ
وہ اندھیرے کو مٹا گئے

پاکستان نظریاتی پارٹی

13/12/2025
13/12/2025

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کا بھارتی چینل پر بیٹھ کر منہ توڑ جواب

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ملک شہیر سیالوی کی فتح جنگ آمدفتح جنگ (نمائندہ خصوصی) — پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین ج...
13/12/2025

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی ملک شہیر سیالوی کی فتح جنگ آمد

فتح جنگ (نمائندہ خصوصی) — پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین جناب ملک شہیر سیالوی نے آج فتح جنگ کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقامی برادری کی غمی اور خوشی کی تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے دیرینہ ساتھیوں اور پرانے دوستوں سے خصوصی ملاقاتیں کیں اور علاقے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔اس موقع زیشان عزیز خان صدر اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن فتح جنگ ، فیصل ممتاز تحصیل صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ ،جناب سعید رضا اعوان سٹی صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ ،محمد علی سینئر رہنما اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ اور محمد بلال رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی و دیگر بھی موجود تھے

ملک شہیر سیالوی نے کہا کہ پارٹی عوامی خدمت کے اصول پر کاربند ہے اور آئندہ بھی عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ انہوں نے پارٹی کارکنان اور معززینِ علاقہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے علاقائی اتحاد و یکجہتی پر زور دیا۔

13/12/2025

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی صاحب 13 دسمبر کو لاہور کا دورہ کریں گے

Address

Rawalpindi

Telephone

+923098528061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share