Naveed Ali

Naveed Ali Building apps that matter
Powered by coffee & passion

06/04/2026

ایران میں ایک پائلٹ کو بچانے کے لیے جانے والے 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے ۔ کئی جہاز تباہ ہوئے ۔ 400 ملین ڈالر سے زائد کا ایک رات میں نقصان ہوا

سابق امریکی CIA اہلکار لاری جانسن

06/04/2026

ایران نے پہلی بار ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مجتبیٰ خامنہ ای کو فوجی آپریشن روم میں جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

▪️ ویڈیو میں کمرے کے اندر اسرائیل کے دیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر سائٹ کی ایک بڑی تصویر اور اس کے کوآرڈینیٹس نمایاں طور پر نظر آتے ہیں

05/04/2026

ایران کے شہر اصفہان کے قریبی صحرا میں امریکی جہاز کا ملبہ

04/04/2026

امریکی حکام نے ایران میں امریکی جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی

04/04/2026

ٹرمپ جھوٹ بول رہا ہے ۔ ایران دن کی روشنی میں ہمارے جہاز گرا رہے ہیں ۔ ایران کے پاس اڈوانس ہتھیار ہیں۔ ابھی تک امریکا نے ایرانی ایئر سپیس پر کوئی کنٹرول حاصل نہیں کیا

گزشتہ رات کویت میں ایک ایرانی ڈرون نے امریکی بوئنگ CH-47 چنوک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طیارہ تباہ ہوگی...
04/04/2026

گزشتہ رات کویت میں ایک ایرانی ڈرون نے امریکی بوئنگ CH-47 چنوک ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طیارہ تباہ ہوگیا۔

03/04/2026

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جسمیں انہوں نے قشم جزیرے پر ایک امریکی F-15 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔

03/04/2026
ٹرمپ جنگ میں آنے والا خرچہ عرب ممالک سے وصول کرے گا!
30/03/2026

ٹرمپ جنگ میں آنے والا خرچہ عرب ممالک سے وصول کرے گا!

kiya dekhna par raha hai 😎
29/03/2026

kiya dekhna par raha hai 😎

29/03/2026

ٹرمپ کا بن سلمان پر تبصرہ:
محمد بن سلمان کے تصور میں بھی نہیں ہوگا کہ اسے میرے (پچھواڑے) چاٹنے پڑیں گے
اب اسکو مجھ سے اچھا برتاو کرنا ھوگا

جب حرمین پر قابض حکمران اللہ اور رسول کی اطاعت کی جگہ ٹرمپ اور تیتن یاھو کی کاسہ لیسی کریں گے تو ذلت رسوائی حقارت اور پستی یوں ہی مقدر بنےگی

29/03/2026

ٹرمپ کے خلاف امریکی عوام کے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بڑے بڑے احتجاجی مظاہرے
ٹرمپ کی جنگی پالیسیوں کو مسترد کر دیا گیا اور ٹرمپ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے لگے ٹرمپ جنگی جرائم میں ملوث ہیں ان کا احتساب بہت ضروری ہے

Address

Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share