PSF The universty of Poonch Rawalakot

PSF The universty of Poonch Rawalakot People's Students Federation (PSF) advocates for student rights.

--- PSF ---uni of poonch, rawlakot, azad kashmir.......
president Saood Riaz, chairman Haad Kiyani, general sec Ch.Naeem, senior vice president Ch.Hassan Sahi, chief organizer ,Afrazam khan and team.......
was announced and highly suported by govt of azad jammu and kashmir in all issues of students
PSF stood along with students in every thick and thin even in all cases of students either it is w

rong or rite, and proved itself the most successful plateform for student srespectful identity...
PSF is a highly student suported federation.....
PSF will keep on its struggle til students get a separate identity as the concept of student was given by shaheed ZULFIQAR ALI BHUTTO, concept of STUDENT RIGHTS
as we all know PAKISTAN PEOPLES PARTY got birth in responce to a student death in a dictator reign, and millions of poor and miserable adopted this party as their only cause of life and PPP always got it leadership after spending their lives in students politics and by approving their leadership qualities in the society

طُلبا؀ اتحاد زندہ باد✊
01/09/2025

طُلبا؀ اتحاد زندہ باد✊

01/09/2025

طُلبا اتحاد زندہ باد

طالب علم رہنما محسن عزیز جامعہ پونچھ طالب علم رہنماء خواجہ حسان علی جامعہ پونچھ طالب علم رہنماء سردار عمر رزاق خان جامعہ...
31/08/2025

طالب علم رہنما محسن عزیز جامعہ پونچھ
طالب علم رہنماء خواجہ حسان علی جامعہ پونچھ
طالب علم رہنماء سردار عمر رزاق خان جامعہ پونچھ
طالب علم رہنماء آسامہ نواز جامعہ پونچھ
طالب علم رہنماء عطاء مصطفی جامعہ پونچھ
طالب علم رہنماء ہارون اعجاز جامعہ پونچھ
طالب علم رہنماء ضیاء قاضی جامعہ پونچھ
طالب علم رہنماء منیب جامعہ پونچھ
یہ وہ نام چہرے ہیں جنہوں نے دم مرگ بھوک ہڑتال کا بنیادی آغاز کیا تھا اور ایک بہترین ٹیم کی صورت میں چلتے ہوئے جہدوجہد کرتے ہوئے منظم ہوتے ہوئے انپے موقف پر قائم رہتے ہوئے 92 گھنٹے کی بھوک ہڑتال کو برداشت کرتے ہوئے انپے مطالبات تسلیم کروائے اور گرفتار ساتھیوں کو رہا کروایا یہ وہ چہرے ہیں جو پوری ریاست کی مشینری سے جیت گئے اور یہ حقیقی چہرے جامعہ پونچھ کے جو طلبہ سیاست کو پروان دیں گئے اور طلبہ کے حقوق کی جنگ لڑے گئے ان کے ساتھ دیگر جو لوگ شامل تھے سب کو سلام عقیدت 🙏

JK PSF University of Poonch Rawalakot

بھوک ہڑتال پے بیٹھے طُلبہ نے کفن اوڑھ دئیے جلد جوڈیشل کمپلکس کی جانب مارچ کا عندیہ دے دیا✊✊
28/08/2025

بھوک ہڑتال پے بیٹھے طُلبہ نے کفن اوڑھ دئیے جلد جوڈیشل کمپلکس کی جانب مارچ کا عندیہ دے دیا✊✊

13 اگست خان اشرف خان سپورٹس کمپلیکس واقع کی پاداش میں سیکرٹری جنرل جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع پونچھ مبین زرین ک...
16/08/2025

13 اگست خان اشرف خان سپورٹس کمپلیکس واقع کی پاداش میں سیکرٹری جنرل جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع پونچھ مبین زرین کو رات گئے گھر پر چھاپا مار کر گرفتار کرنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
ریاستی ادارے اور انتظامیہ ماحول خراب کرنے کی کوشش نہ کریں اور گرفتار شدگان کو فلفور رہا کیا جائے


🚩🚩✊✊

16/08/2025

جموں و کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کی موجودہ قیادت تنظیم پہ سیاہ دھبے کی مانند ہے ،راولاکوٹ پی ایس ایف کے ساتھیوں کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کرنے کے بجائے مرکزی عہدیداروں کا پی ایس ایف کے کارکنوں سے لاتعلقی کا اظہار کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پی ایس ایف کو ایک سوجھی سمجھی سازش کے تحت تباہ کیا جارہا ہے اور اسکی ذمہ دار موجودہ کیبنٹ ہے جنہوں نے تنظیم کو جی ایچ کیو کی لونڈھی بنا کہ رکھا ہوا ۔
راولاکوٹ واقعہ میں پی ایس ایف کے کارکنوں کی گرفتاری پہ مذمت کرتے ہیں اور برملا طور پہ اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ جموں و کشمیر پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نظریاتی کارکن ہیں اور ضلعی عہدیدار بھی ہیں جنہیں اس پاداش میں گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے وطن عزیز ریاست جموں و کشمیر کا جھنڈا کیوں اٹھایا ہوا تھا اور جئیے کشمیر کا نعرہ کیوں بلند کیا ۔ہمارا مؤقف بہت سیدھا اور واضح ہے ہم دنیا بھر کے اندر تمام محکوم و مظلوم قومیتوں کی آزادی کی تحریکوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور پاکستان اور ہندوستان کی تمام محکوم قومیتوں کے ساتھ طبقاتی بنیادوں پہ جڑت بناتے ہوئے ایک سوشلسٹ فیڈریشن کے قیام تک جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
میری ریاست بھر کے تمام پی ایس ایف کے کارکنوں سے اپیل ہے کہ موجودہ کیبنٹ کی کاسہ لیسیوں اور سہولتکاری کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کیبنٹ سے اظہار لاتعلقی کریں کیونکہ یہ کبھی نہیں ممکن کہ ہر معاملہ خواہ وہ بنیادی عوامی حقوق کی تحریک ہو طلباء حقوق کی تحریک ہو پی ایس ایف کی کیبنٹ چندعناصر کی خوشنودی کے لئیے اس سے اظہار لاتعلقی کرے ۔پی ایس ایف کے کارکن ایسے تمام ہتھکنڈوں کو مسترد کرتے ہیں جو تنظیم کی بدنامی کا باعث بنیں ۔
علم جدوجہد انقلاب
جدوجہدزندگی
مصلحت موت
احسن آفتاب سابق امیدوار برائے چئیرمین جموں و کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن
゚viralシfypシ゚viralシalシ

❶Like✔ ❷Comment✔ ❸Share✔
11/09/2015

❶Like✔ ❷Comment✔ ❸Share✔

28/07/2015

Address

Rawalakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF The universty of Poonch Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share