Waseem Nisar Jklf Rawalakot

Waseem Nisar Jklf Rawalakot Freedom of Jamu Kashmir

ٹیم جے کے ایل ایف راولہ کوٹ                                   کیسے ڈسے گا کون مجھے یہ جانتا ہوں میںلیکن کسی کا خوف کہاں ...
26/11/2023

ٹیم جے کے ایل ایف راولہ کوٹ کیسے ڈسے گا کون مجھے یہ جانتا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں
جنگل کے ہو یا ہو پھر آستین کے سانپ
سانپوں کی ساری نسلوں کو جانتا ہوں میں💯

کیسے ڈسے گا کون مجھے یہ جانتا ہوں میںلیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں جنگل کے ہو یا ہو پھر آستین کے سانپ سانپوں کی سار...
26/11/2023

کیسے ڈسے گا کون مجھے یہ جانتا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں
جنگل کے ہو یا ہو پھر آستین کے سانپ
سانپوں کی ساری نسلوں کو جانتا ہوں میں💯

30/09/2022

آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں
جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں
آزادی کا دروازہ بھی خود ہی کھولیں گی زنجیریں
ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گی جب حد سے بڑھیں گی زنجیریں
جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے
باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں
اندھوں بہروں کی نگری میں یوں کون توجہ کرتا ہے
ماحول سنے گا دیکھے گا جس وقت بجیں گی زنجیریں
جو زنجیروں سے باہر ہیں آزاد انہیں بھی مت سمجھو
جب ہاتھ کٹیں گے ظالم کے اس وقت کٹیں گی زنجیریں

28 ستمبر عوامی حقوق تحریک کے زیرے اہتمام اجتجاجی ریلی کے مناظر

آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں آزادی کا دروازہ بھی خود ہی کھ...
30/09/2022

آباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں
جب تک دیوانے زندہ ہیں پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں
آزادی کا دروازہ بھی خود ہی کھولیں گی زنجیریں
ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گی جب حد سے بڑھیں گی زنجیریں
جب سب کے لب سل جائیں گے ہاتھوں سے قلم چھن جائیں گے
باطل سے لوہا لینے کا اعلان کریں گی زنجیریں
اندھوں بہروں کی نگری میں یوں کون توجہ کرتا ہے
ماحول سنے گا دیکھے گا جس وقت بجیں گی زنجیریں
جو زنجیروں سے باہر ہیں آزاد انہیں بھی مت سمجھو
جب ہاتھ کٹیں گے ظالم کے اس وقت کٹیں گی زنجیریں

28 ستمبر عوامی حقوق تحریک کے زیرے اہتمام اجتجاجی ریلی کے مناظر

30/09/2022

جموں کشمیر لبرشن فرنٹ کا چیرمین سردار صغیر خان بھوک ہڑتال کانپ سے بات کرتا ہوا

تمام پونچھ ڈویژن کے عوام سے اپیل کے اٹھائیس ستمبر کو راولاکوٹ جلسے میں بھرپور شرکت فرمائیں اور ساتھ اپنے بجلی بل ضرور لا...
23/09/2022

تمام پونچھ ڈویژن کے عوام سے اپیل کے اٹھائیس ستمبر کو راولاکوٹ جلسے میں بھرپور شرکت فرمائیں اور ساتھ اپنے بجلی بل ضرور لاہیں ظالمانہ ٹیکسز نامنظور نامنظور ٹیکسزکے خلاف مشترکہ آواز

Address

Rawalakot
Rawalakot

Telephone

+923418824825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Nisar Jklf Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category