Sardar Umair Khan

Sardar Umair Khan Councler Ward Soon Topa Rawalakot

27/06/2025
21/03/2025

عمر ذوالفقار المعروف عمری 🧡❤🧡
المجاھد کلب سون ٹوپہ و کشمیر والی بال کے مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔۔۔
وطن تو وطن پردیس میں میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھتے ہوئے انٹرنیشنل لیول والی بال تک مقبولیت حاصل کرتے ہوئے سعودی عرب میں ایک معروف والی اسکورڈ میں سپانسر ہوئے اور سعودی عرب میں جاری والی بال ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو فائنل ون کروایا۔ آپ ہمارا فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.... عمر ذوالفقار لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاور فل پاور ہاؤس آف والی بال .....
❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

سون ٹوپہ عوام علاقہ درس القرآن کی ایک نشست میں شریک ہیں۔محترم ڈاکٹر خالد محمود صاحب کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے وقت دیا۔
07/03/2025

سون ٹوپہ عوام علاقہ درس القرآن کی ایک نشست میں شریک ہیں۔محترم ڈاکٹر خالد محمود صاحب کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے وقت دیا۔

راولاکوٹ( دھرتی نیوز    ) آزادکشمیر کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے فوکل پرسن سردار جاوید شریف ایڈووکیٹ(چیئرمین ضلع کونسل پ...
03/03/2025

راولاکوٹ( دھرتی نیوز ) آزادکشمیر کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے فوکل پرسن سردار جاوید شریف ایڈووکیٹ(چیئرمین ضلع کونسل پونچھ ) نے کہا کہ آگر حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنے کی بجائے کوئی قانون سازی کرنے کی کوشش کی تو ہم بھر پور مزاحمت کریں گے، اور اسمبلی کی طرف مارچ کی کال دوبارہ دی جا سکتی ہے ۔ریاست انارکی کی طرف جائے گی، لہٰذا حکومت فوری طور پر ہمارے فنڈز ریلیز کرے۔پیر کو یہاں غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ میں بلدیاتی نمائندوں کے فوکل پرسن چیئرمین ضلع کونسل سردار جاوید شریف ایڈووکیٹ نے دیگر نمائندگان میئر میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ سردار عبدالنعیم خان، سردار افتخار ایڈووکیٹ ممبر ضلع کونسل، قاضی محمد نثار ڈپٹی میئر کارپوریشن، سردار آفتاب عارف میڈیا کوارڈینیٹر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہحکومت نے ایک کمیٹی بنائی تھی، ایک مشترکہ مسودہ تیار کیا، حکومت سے کئی بار مذاکرات ہوئے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی، ہم نے آزادکشمیر بھر میں اپنے حقوق کے لیے مہم چلائی، ہم نے اسمبلی کے گھیراؤ کی کال ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد کال واپس لی لیکن اب یہ شنید ہے کہ حکومت ہائی کورٹ کے فیصلے کو ماننے کی بجائے کوئی نئی ترمیم لا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 13ویں ترمیم کے بعد بلدیاتی اداروں کو مضبوط کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ہم اب بھی حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن حکومت حیلے بہانے کر رہی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فی الفور ہمارے چار ارب روپے فنڈز ریلیز کرے کیونکہ یہ فنڈز جون تک خرچ کرنے ہوتے ہیں۔ فنڈز کے اجراء میں تاخیر کرپشن کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں، ہائی کورٹ نے بھی ہمارے موقف کی تائید کی ہے ،اس لیے ایک دفعہ پھر ہم یہ کہتے ہیں کہ ہم نے اسمبلی کے کھیراو کی کال موخر کی ہے ، منسوخ نہیں کی، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا آئندہ کے حتمی لائحہ عمل کا اعلان رمضان المبارک کے بعد کیا جائے گا۔

09/02/2025
08/02/2025

ہم دھیرکوٹ جماعت اسلامی کی ڈیڈ لائن پوری ہونے اور اگلی کال کے منتظر ہیں، اگر انتظامیہ نے معاملہ حل نہ کیا تو دھیرکوٹ جماعت کی کال پر احتجاج کا دائرہ کار آزاد کشمیر بھر میں پھیلائینگے اور راولاکوٹ میں کمشنر اور ڈی آئی جی آفیسز کا گھیراو کرینگے۔

Address

Rawala Kot
12350

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335484803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Umair Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sardar Umair Khan:

Share

Category