JKPSF official

JKPSF official JKPSF Jamu Kashmir people’s student federation is a nationwide political organization work for the

 #جدوجہد  #جمہوریت  #انقلابسابق قائم مقام  چیئرمین JKPSF ارسلان اسحاق چوہدری کو مرکزی سینئر وائس چئیرمین JKPYO نامزدگی پ...
04/02/2024

#جدوجہد #جمہوریت #انقلاب

سابق قائم مقام چیئرمین JKPSF ارسلان اسحاق چوہدری کو مرکزی سینئر وائس چئیرمین JKPYO نامزدگی پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری محمد یٰسین، سیکرٹری جنرل / وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور، وزراء حکومت جاوید اقبال بڈھانوی، عامر یٰسین چوہدری،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر و امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئی رٹہ ولید انقلابی ایڈووکیٹ، مرکزی چئیرمین پی وائی او سردار ببرک خان ،بڑے بھائی سابق مرکزی سیکرٹری جنرل عمران کریم چوہدری، مرکزی سیکرٹری جنرل پی وائی او راجہ محمد اظہر و جملہ قائدین کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

امید واثق ہے کہ نو منتخب سینئر وائس چیئرمین ارسلان اسحاق چوہدری ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی لے نظریات کے پرچار کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گئے

شکریہ صدر پی ایس ایف عامر بشیرشکریہ جنرل سیکرٹری اسد نقویحسیب اشتیاق مغل راہنما تحریک انصاف کوٹلی / چڑہویی کو جنرل سیکرٹ...
17/03/2023

شکریہ صدر پی ایس ایف عامر بشیر
شکریہ جنرل سیکرٹری اسد نقوی

حسیب اشتیاق مغل راہنما تحریک انصاف کوٹلی / چڑہویی کو جنرل سیکرٹری پی ایس ایف سٹی میرپور نظریاتی بنیادوں پر بننے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں

ادیان عباس کو جنرل سیکرٹری جے کے پی ایس ایف مسٹ یونیورسٹی میرٹ پر نامزدگی کرنے پر صدر پی ایس ایف عامر بشیر جنرل سیکرٹری ...
17/03/2023

ادیان عباس کو جنرل سیکرٹری جے کے پی ایس ایف مسٹ یونیورسٹی میرٹ پر نامزدگی کرنے پر صدر پی ایس ایف عامر بشیر جنرل سیکرٹری اسد نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہیں

بھوگس جنرل کونسل نامنظور
نظریات کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

شکریہ کامریڈ عامر بشیر
شکریہ کامریڈ اسد نقوی

سردار عقیل عارف ایڈووکیٹ صاحب کو مرکزی چیف آرگنائزر JKPSF منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔طلباء حقوق کی جنگ جاری رہ...
07/07/2022

سردار عقیل عارف ایڈووکیٹ صاحب کو مرکزی چیف آرگنائزر JKPSF منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
طلباء حقوق کی جنگ جاری رہے گی۔
علم_جہدوجہد_انقلاب🚩✌

Sardar Aqeel Arif ❤🚩

05/07/2022
09/04/2022

Govt & speaker continues to commit contempt. refusing to even start agenda of the day as ordered by the court. the constitution also mandates vote on no confidence TODAY. again while running away form vote ik has violated the constitution again. will not leave NA until our vote.

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام مورخہ 7 مارچ شام 5 بجے  راولپنڈی" پریس کلب تا جائے شہادت محترمہ بینظیر بھٹ...
04/03/2022

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے زیر اہتمام مورخہ 7 مارچ شام 5 بجے راولپنڈی" پریس کلب تا جائے شہادت محترمہ بینظیر بھٹو" ویلکم بلاول بھٹو موبالائزیشن ریلی کا انعقاد کیا جائے گا

ریلی کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل پی ایس ایف آزاد کشمیر *سردرا ریحان سلیم* کریں گئے

جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کے عہدے داران و کارکنان سے بروقت شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

علم جہدوجہد انقلاب

Address

Rawala Kot
RAWALAKOT

Telephone

+923483468519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKPSF official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JKPSF official:

Share