Pakistan Peoples Party LA-18 Poonch#1

Pakistan Peoples Party LA-18 Poonch#1 PPP LA-18 Poonch 1 AzadKashmir

22/05/2026
پاکستان پیپلزپارٹی نے  صرف روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ ہی نہیں لگایا بلکہ اس عمل بھی کیا اور اس حق کو آئین کا حصہ بھی بنا...
22/05/2026

پاکستان پیپلزپارٹی نے صرف روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ ہی نہیں لگایا بلکہ اس عمل بھی کیا اور اس حق کو آئین کا حصہ بھی بنایا
شہید بھٹو نے اپنے دور میں سیکڑوں پیپلزپارٹی کالونیاں ، بھٹو بستیاں بنائیں اور عامی آدمی کے سر چھپانے کے لئے ہاوس بلڈنگ فنانس کمیشن بھی بنایا
لاکھوں لوگوں کو ملک میں روزگار کے مواقع مہیا کئے اور بیرون ممالک میں روزگار کے لئے عام آدمی کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا حق دیا جس کے بعد تیس لاکھ پاکستانیوں کو سعودیہ ، عرب امارات کویت لیبیا وغیرہ میں روزگار ملا جس کے بعد ملک میں پیسے کی ریل پیل ہوئی
پیپلزپارٹی اب بھی چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں دنیا کا سب سے بڑا ہاوسنگ پراجیکٹ سندھ میں شروع کئے ہوئے ہے جس میں چھبیس لاکھ مکانات بنا کر غریبوں کو مالکانہ حقوق کیساتھ دئے جا رہے ہیں
پیپلزپارٹی دور میں ہزاروں سکول کالج اور یونیورسٹیز بنائی گئی جہاں تعلیم بالکل مفت ہے اور تعلیمی اداروں میں جانے کے لئے طلبا کو صرف دس پیسے کا ٹکٹ لینا پڑتا تھا

عباس پور مبارکباد
15/05/2026

عباس پور مبارکباد

امجد آو ضلع بناؤ۔۔۔۔۔۔۔ تحریک ضلع عباس میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں الیکشن 2026۔ برادی نہیں برابر...
13/05/2026

امجد آو ضلع بناؤ۔۔۔۔۔۔۔
تحریک ضلع عباس میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں الیکشن 2026۔
برادی نہیں برابری
انشاء اللہ

Address

City Abbaspur Dist Rawalakot Ajk
Rawala Kot
12200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

03458165610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party LA-18 Poonch#1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Peoples Party LA-18 Poonch#1:

Shortcuts

Share