31/05/2026
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدر امجد شاہ سوار کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج (مورخہ 31 مئ) سہ پہر 3 بجے ان کے آبائی گاؤں تراڑ دیوان، نزد پونچھ میڈیکل کالج، ادا کی جائے گی۔
دکھ کی اس گھڑی میں ہم جملہ پسماندگان سے دلی اظہار تعزیت کرتے ہیں.