08/08/2022
سننے میں آ رہا ہے کہ کشمیر کا status تبدیل کرنے کی بات ہو رہی ہے۔۔ بس ایک معصومانہ سوال تھا کہ یہ AUGUST 5 کو تین سالوں سے جو 2 mint کی خاموشی کی جاتی تھی یہ ہمیں Training دی جا رہی تھی کہ جب آپ یہ فیصلہ کریں تو ہمیں بھی خاموش رہنا ہے ۔۔ کیونکہ یہ تو نا ہو گا۔۔