Kashmir Pulse

Kashmir Pulse THIS PAGE IS SPECIALY CREATED TO RAISE KASHMIR ISSUES

یہ مرغیاں گزشتہ 40 سے 45 دنوں سے اس عیدگاہ کے مقام پر نظر آتی رہی ہیں، لیکن نہ کسی نے ان کو ذبح کیا اور نہ کسی نے ان کو ...
19/07/2026

یہ مرغیاں گزشتہ 40 سے 45 دنوں سے اس عیدگاہ کے مقام پر نظر آتی رہی ہیں، لیکن نہ کسی نے ان کو ذبح کیا اور نہ کسی نے ان کو چوری کیا۔ کشمیری قوم باکردار، بااخلاق اور پرامن قوم ہے۔ ہاں، اس قوم کا ایک قصور ہے اور وہ شعور کا ہونا ہے؛ یہ غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہتے ہیں، پھر چاہے اس کے لیے
سر ہی کیوں نہ کٹ جائے

19/07/2026

ہماری مزاحمت رنگ لے آئی ہے، امید ہے آج ہم سب کو خوشخبری ملے گی۔

16/06/2026

بہت جلد کشمیریوں کو اچھی خبر ملنے کی امید
اللّٰہ حق سچ کی فتح کریں

14/06/2026

ابھی تک ۳ شہادتیں کنفرم
دریک عیدگاہ
اللّٰہ سب کی مغفرت فرمائے

14/06/2026

دریک دھرنا:
شیلنگ و فائرنگ بند
حالات پھرسے پرامن
الحمدللہ

14/06/2026

حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
اللہ ہمارے لیے کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے۔۔!

14/06/2026

فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں اور مساجد سے اعلانات ہو رہے ہیں۔
کنفرم ہو چکا ہے کریک ڈاؤن

12/06/2026

پاکستانی عوام سے ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری کی اپیل :


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون9
#مظفرآباد



12/06/2026

دھرنا جاری ہے جھوٹھی خبروں پر یقین نہ کریں

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashmir Pulse:

Shortcuts

Share