Tikka Khan Media Team

Tikka Khan Media Team Tika Khan JKPP UC Jandala LA 22 Poonch

02/12/2025
ٹکا خان صاحب بخیر وعافیت سے متحدہ ریاست امریکہ پنچ گئے ہیں ۔ انہوں تمام احباب عزیز واقارب کی دعاوں اور نیک خوہشات کا شکر...
06/11/2025

ٹکا خان صاحب بخیر وعافیت سے متحدہ ریاست امریکہ پنچ گئے ہیں ۔ انہوں تمام احباب عزیز واقارب کی دعاوں اور نیک خوہشات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام احباب سے رابطے میں رہینگے اور اپنا سماجی نیٹ ورک بحال رکھیں گے بعد ازاں انہوں نے کشمیر کمیونٹی USA کی طرف سے بھر پور استقبال پہ شکریہ ادا کیا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔چوہدری  فاروق خان جرنل سیکرٹری جموں کشمیر  پیپلز پارٹی یونین کونسل جنڈالہ وفات...
01/11/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔
چوہدری فاروق خان جرنل سیکرٹری جموں کشمیر پیپلز پارٹی یونین کونسل جنڈالہ وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین .
نماز جنازہ کل دن10 بجے ادا کی جائے گی شکریہ

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ ٹکا خان کی سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 5 سردار اسد ا...
23/08/2024

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ ٹکا خان کی سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 5 سردار اسد ابراہیم خان کی رہائش گاہ آمد ۔عیادت کی اور صحتیابی کے لیے دعا کی 🤲🤲
#ایڈمن

Address

Hallan Sevent Jandala
Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tikka Khan Media Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share