بنجونسہ جھیل راولاکوٹ

بنجونسہ جھیل راولاکوٹ گائوں بنجونسہ کا فخر بنجونسہ جھیل، قدرتی مناظر سے مالا?

12/12/2024
سپریم کورٹ نے بنجونسہ جھیل کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے دائر درخواست خارج کر دی۔کلکٹر کو کوئی قانونی اختیار نہیں کہ وہ ا...
18/05/2023

سپریم کورٹ نے بنجونسہ جھیل کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے دائر درخواست خارج کر دی۔
کلکٹر کو کوئی قانونی اختیار نہیں کہ وہ ایسے فیصلہ کریں۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر
اس درخواست میں سماعت کیلئے کچھ نہیں اس لئے اسے خارج کیا جاتا ہے۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر
*******************
بنجونسہ( ) سپریم کورٹ نے بنجونسہ جھیل کے تاریخی نام کی تبدیلی کے حوالے سے چھوٹا گلہ کی طرف سے دائر ریویو پیٹشن خراج کر دی چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہہ کہ عدالت کاوقت ضائع مت کریں جھیل کا نام بنجونسہ ہی ہے اور بنجونسہ ہی رہے گا کسی صورت تبدیل نہیں ہو سکتا۔سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہہ کہ کلکٹر نے 1995 میں ایک نوٹیفیکشن جاری کیا جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ کلکٹر/کمشنر کا کوئی اختیار نہیں تھا کہ وہ کسی قسم کا حکم جاری کرے۔ سپریم کورٹ نے مزید کہہ کہ ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ درخواست گزار نے پہلے بھی اس قسم کی درخواست 2022 کے فیصلے کی نظر ثانی کیلئے دائر کی تھی جس کو 13-10-2022 کو خارج کر دیا گیا تھا ۔درخواست گزار نے پھر درخواست دی ہے اس طرح کے ماضی کے بند کیس کی دوبارہ سماعت قابل غور نہیں ہے۔ درخواست گزار نے کلکٹر کے اسکرپٹ کا حوالہ دیا ہے حالانکہ کلکٹر کو کوئی قانونی اختیار نہیں کہ وہ ایسا کر سکے اس لیے یہ درخواست نظرثانی کیلئے قبول نہیں اس بنیاد پر اسے خارج کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ چھوٹا گلہ کے چند افراد نے پی ڈی آئی اور جنگلات کے درمیان آنے والے سپریم کورٹ کے فیصلہ میں درج بنجونسہ جھیل کے نام کو غلطی قرار دیتے ہوئے درستگی کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی جس کو سپریم کورٹ نے خارج کرتے ہوئے بنجونسہ جھیل کا تاریخی نام برقرار رکھا۔یاد رہے کہ چھوٹا گلہ کہ چند افرادکافی عرصے سے بنجونسہ جھیل کے نام کو تبدیل کروانے کی کوشش کر رہے تھے اور کچھ جعلی ڈاکومنٹ کی بنیاد پہ اداروں کو بلیک میل کیا جا رہا تھا۔ چھوٹا گلہ کہ چند افراد کے غیر قانونی عمل سے سیاحت کے ساتھ ساتھ سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ ان افراد نے بنجونسہ جھیل کی تاریخی حیثیت کو مٹانے کی کوشش کی شوشل میڈیا پہ نفرت انگیزی پھیلائی۔سرکاری سائن بورڈز جن پہ بنجونسہ کا نام درج تھا کو نقصان پہنچایا۔ اس کے علاوہ ان افراد نے غیر قانون وال چاکنگ کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان کی بھی خلاف ورزی کی۔ عوام علاقہ بنجونسہ ، جنڈالی، چھوٹا گلہ کا انتظامیہ پونچھ اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ ان افراد کے خلاف قانون کو ہاتھ لینے ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور غیرقانونی وال چاکنگ کے مقدمے درجہ کرتے ہوئے قانونی کاروائی کی جائے۔ یاد رہے کہ بنجونسہ برادری نے بھی اس ریویو پیٹشن میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی۔عوام علاقہ یونین کونسل بنجونسہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے مشکور ہیں جہنوں نے حقائق کی روشنی اس سنجیدہ نوعیت کی مسئلہ کو فوری اور صاف الفاظ میں فیصلہ دیا اور بنجونسہ جھیل کا تاریخی نام برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ عوام علاقہ بنجونسہ بلخصوص کمیٹی ممبران سردار حلیم رفیق،خالد اکبر،قمر ارشاد ،منظور حسین،واصف حسین،اورظہور حسین ،جاوید اکرم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں جہنوں نے دن رات کام کیا اور آخر کار اللہ پاک کے مدد سے کامیابی حاصل کی۔ اس علاوہ قانونی ٹیم بیرون ملک مقیم بنجونسہ برادری کے تمام احباب کا شکریہ جہنوں نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی اور ہم اپنے تاریخی ورثہ کو پرانی حالت میں لا سکے۔

تازہ ترین ٹینڈر بنجونسہ چڑیا گھر
14/05/2023

تازہ ترین ٹینڈر بنجونسہ چڑیا گھر

وادئی بنجونسہ ❤️
25/04/2023

وادئی بنجونسہ ❤️

21/04/2023
Prime Minister of Azad Kashmir Tomorrow PM Schedule..
25/02/2023

Prime Minister of Azad Kashmir Tomorrow PM Schedule..

22/08/2022


❤️

    ❤️
05/08/2022



❤️

بنجونسہ جھیل کے نام کو کچھ عرصے سے متنازعہ بنایا جا رہا تھا. آج سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے اس کا فائنل فیصلہ بنجونسہ جھیل ...
02/08/2022

بنجونسہ جھیل کے نام کو کچھ عرصے سے متنازعہ بنایا جا رہا تھا. آج سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے اس کا فائنل فیصلہ بنجونسہ جھیل کے حق میں سنا دیا ہے. جیت حق کا سچ کی ہوئی ہے..

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بنجونسہ جھیل راولاکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share