29/01/2024
نوڈیرو 29 جنوری 2024
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے جنرل سیکریٹری محترم اعجاز احمد لغاری صاحب کے ساتھ پیپلز سیکریٹیٹ بھٹو ہاوس نوڈیرو آفیس میں ولیج بھوت خروس کے معززین کی ملاقات.
ندیم علی خروس صاحب، غازی خان خروس صاحب، ، ارشاد علی خروس صاحب، امیر علی خروس صاحب، فدا حسين خروس، نوید علی ۾، فیاض علی خروس نے اپنی برادری سمیت تحریک انصاف پی ٹی آئی کو ہمیشہ کے لیے الوداع کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی اعلیٰ قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اعلان کیا.
اس موقع پر ایڈووکیٹ دیدار علی بھٹو، صوبو خان کھکھرانی، حاجی گلاب کھکھرانی اور دیگر موجود تھے.