PTI LA-14 Bagh AJK

PTI LA-14 Bagh AJK Page of PTI Gharbi bagh LA-14 “I will make Kashmir issue my top priority”: Imran Khan

24/08/2023

عمران خان کی رہائی کی تیاری کرو انشااللہ آج مُرشد آزاد ہوگا اور پورا پاکستان اس کے استقبال کے لئیے تیار رہے ⁧‫ ‬⁩

کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین جناب عمران خان کیلئے مختص رہے گا انشاللہ
08/08/2023

کمیٹی کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے بعد چیئرمین کا منصب تاحیات بانی چیئرمین جناب عمران خان کیلئے مختص رہے گا انشاللہ

27/10/2022

لانگ مارچ پہلا دن 28 اکتوبر : لاہور. لبرٹی سے شروع کر کے فیروز پور روڈ سے اچھرہ،مزنگ، داتا دربار سے ہوتے ہوئے آزادی چوک. اگلے دن سے جی ٹی روڈ پر اسلام آباد کا سفر شروع ہو گا. پاکستان کی حقیقی آزادی کا وقت آ گیا ہے۔

29 اکتوبر لاہور سے روانہ ہو کر مریدکے، کامونکی، گوجرانوالہ، ڈسکہ، سیالکوٹ، سمبڑیال،وزیرآباد، گجرات، لالہ موسیٰ، کھاریاں، جہلم، گجر خان، راولپنڈی سے ہوتے ہوئے انشاءاللہ عمران خان 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے اور سارے پاکستان سے قافلے اس دن اسلام آباد پہنچیں گے۔ جنرل سیکرٹری تحریک انصاف اسد عمر


الیکشن کیمپین شیڈیول یوسی ملوٹ:مورخہ 3 جولائی بروز ہفتہ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اسمبلی LA-14 میجر (ر) لطیف خلیق، مرکز...
01/07/2021

الیکشن کیمپین شیڈیول یوسی ملوٹ:

مورخہ 3 جولائی بروز ہفتہ
پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اسمبلی LA-14 میجر (ر) لطیف خلیق، مرکزی سیکرٹری مالیات پی ٹی آئی آزاد کشمیر سردار ذوالفقار عباسی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف توصیف عباسی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر راجہ شجاعت، سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سیلمان سعید مورخہ 3 جولائی کو درج ذیل تقاریب میں شرکت کریں گے۔
دن 2 بجے الیکشن کیمپین آفس بیس بگلہ افتتاحی تقریب
شام 4 بجے الیکشن کیمپین آفس جھیک بازار ملوٹ افتتاحی تقریب
شام 4:30 پر پولنگ سٹیشن دھار بیل اور پولنگ سٹیشن سار منڈل کی مشترکہ تقریب میں شرکت
تمام تقاریب کی میزبانی راجہ طفیل صاحب کریں گے۔

29 تاریخ شام 6 بجے سوہاوہ شریف کے مقام پر پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی میجر (ر) لطیف خلیق الیکشن کی...
29/06/2021

29 تاریخ شام 6 بجے سوہاوہ شریف کے مقام پر پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی میجر (ر) لطیف خلیق الیکشن کیمپین کے سلسلے میں مرکزی دفتر کا افتتاح کریں گے۔
عوام علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب
کارکنان پاکستان تحریک انصاف سوہاوہ شریف

29 جون شام 5 بجے سیری بانڈی کے مقام پر پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی میجر (ر) لطیف خلیق الیکشن کیمپی...
28/06/2021

29 جون شام 5 بجے سیری بانڈی کے مقام پر پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی میجر (ر) لطیف خلیق الیکشن کیمپین کے سلسلے میں مرکزی دفتر کا افتتاح کریں گے۔

29 جون دن 11 بجے کاٹھواڑ کے مقام پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اسمبلی LA-14 می...
28/06/2021

29 جون دن 11 بجے کاٹھواڑ کے مقام پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار اسمبلی LA-14 میجر (ر) لطیف خلیق، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی آزادکشمیر راجہ شجاعت اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی دہیرکوٹ سیلمان سعید کے علاوہ مقامی راہنما خطاب کریں گے۔
عوام علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب:
کارکنان پاکستان تحریک انصاف موڑہ کاٹھواڑ

رنگلہ راجہ نجیب صاحب کی رہائش گاہ پر صدر پوسی رنگلہ راجہ رشید صاحب ، سیکرٹری جنرل عاطف رشید ، راجہ نعمان، صوبیدار ظہور ص...
28/06/2021

رنگلہ
راجہ نجیب صاحب کی رہائش گاہ پر صدر پوسی رنگلہ راجہ رشید صاحب ، سیکرٹری جنرل عاطف رشید ، راجہ نعمان، صوبیدار ظہور صاحب کی جانب سے میٹینگ کا انعقاد کیا گیا
میٹینگ میں نامزد امیدوار پی ٹی آی غربی باغ میجرلطیف خلیق، راجہ شجاعت، راجہ شیش خان، سلمان سعید، زاہد عباسی ،انجینر راجہ اعجاز راجہ اعجاز اور راجہ سجاد نے شرکت کی۔
میٹینگ میں شامل شرکاء نے آمدہ الیکشن میں پی ٹی آی کی بھرپور حمایت و سپورٹ کا اعلان کیا۔

رنگلہ حلقہ غربی باغ رنگلہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ نجیب انور خان مسلم لیگ ن  سے رفاقت کو ختم کر کہ میجر لطیف خل...
25/06/2021

رنگلہ حلقہ غربی باغ

رنگلہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ نجیب انور خان مسلم لیگ ن سے رفاقت کو ختم کر کہ میجر لطیف خلیق کی قیادت پہ بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے.

اس موقع پہ انہوں نے گھر گھر عمران خان کا پیغام پہنچا کر میجر لطیف خلیق صاحب کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

حلقہ ایل۔اے۔14غربی باغ دھیرکوٹ:میجر(ر) لطیف خلیق نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف  حلقہ ایل۔اے۔14غربی باغ دھیرکوٹ آزادک...
21/06/2021

حلقہ ایل۔اے۔14غربی باغ دھیرکوٹ:

میجر(ر) لطیف خلیق نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف حلقہ ایل۔اے۔14غربی باغ دھیرکوٹ آزادکشمیر نے اپنے کاغذات نامزدگی عدالت میں جمع کروادییے، اس موقع پردیگر پارٹی رہنماوں میں راجہ شجاعت، صباء شمشاد، سیلمان سعید،راجہ جنید عباس،راجہ سعود، مطیح الرحمان، راجہ ذیشان سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

Address

Rangla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI LA-14 Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share