Gola Baloch Youth Alliance Rajanpur

Gola Baloch Youth Alliance Rajanpur تمام گولہ میرالی بلیدی اتحاد کے حامی ہمارے ساتھ مل کر ہمارا ساتھ دیں

مانسہرہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ ابوبکر نے، عراق کے عالمی حسن قرآت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔🥀❤️   ...
04/04/2024

مانسہرہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ ابوبکر نے، عراق کے عالمی حسن قرآت مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔۔🥀❤️















انڈیا میں کسان خواتین کو (ڈرون سسٹر) پروگروام کے تحت ٹریننگ دی جا رہی ہے جس کے بعد خواتین ڈرون اڑا کر اپنی فصلوں پر خود ...
10/03/2024

انڈیا میں کسان خواتین کو (ڈرون سسٹر) پروگروام کے تحت ٹریننگ دی جا رہی ہے جس کے بعد خواتین ڈرون اڑا کر اپنی فصلوں پر خود زرعی ادویات کا سپرے کر رہی ہیں ۔

انڈیا میں ابتدائی طور پر دو لاکھ خواتین کو سپرے ڈرون اڑانا سکھایا گیا ہے
اس کے علاوہ بھی جدید کاشتکاری کے طریقے کسانوں کو سکھائے جا رہے ہیں
اس کے برعکس ہم پاکستان میں دیکھیں جہاں خواتین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام، نگہبان راشن۔ احساس پروگرام سے بھیک لینے کا طریقہ سکھایا جا رہا ہے

پاکستان میں ڈرون سپرے کرنے کی ٹیکنالوجی کسی سرکاری زرعی ادارے کے پاس نہیں ہے
جب پاکستان کے کسی زرعی ادارے کے پاس ڈرون سپرے کے باضابطہ ایکسپرٹ نہیں ہیں تو انہوں نے کاشتکار کو کہاں سے تربیت دینی ہے



24/02/2024

حـــٓــق و بـاطــل نــظریـــٓـے کا فـــٓــرق پـنـجـاب اسمــٓـبلـی مـیـٓــں واضـــٓــح ھـــٓـے🚩✌️🔥... Read more

22/02/2024
17/02/2024

جس کو پنجاب کے سب سے بڑا ڈاکو کہا اس کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنایا۔
جس کو شیدے مصلی کو چپڑاسی کہا اس وزیر ریلوے بنایا۔
جس ایم کیو ایم کو دہشت گرد جماعت کہا اس کو نفیس لوگ ثابت کر کے حکومت میں ساتھ بٹھایا
جس 13 سال ڈیزل کہا اس کو اب ابو جی ابو جی کہہ رہے ہیں۔
اسی کو کہتے ہیں شعور ۔ 😝😝😝😝

04/02/2024

منصور احمد گولہ بلیدی بلوچ اور قیوم بلیدی نے ثابت کیا کہ وہ جب اسلام اور کفر کی بات آئے تو وہ ہمیشہ اسلام کا ہی دامن تھامے ہوئے ہیں
لبیک لبیک یا رسول اللہ

ووٹ کا استعمال کبھی بھی مستقبل کے وعدوں پر نہ کریں بلکہ امیدوار کے ماضی کا کردار دیکھ کر کریں کیونکہ جو ماضی ہے وہی کل ہ...
30/01/2024

ووٹ کا استعمال کبھی بھی مستقبل کے وعدوں پر نہ کریں بلکہ امیدوار کے ماضی کا کردار دیکھ کر کریں کیونکہ جو ماضی ہے وہی کل ہے!

Iss Baar khudaa k Liye vote baryani ki plate ya sardari chamcha Geri ko matt dijiyee ga
29/01/2024

Iss Baar khudaa k Liye vote baryani ki plate ya sardari chamcha Geri ko matt dijiyee ga

اس بار ووٹ کا صحیح استمال کیجیے گا خدا کے لیے سرداروں کی چمچہ گیری بند کریں
29/01/2024

اس بار ووٹ کا صحیح استمال کیجیے گا خدا کے لیے سرداروں کی چمچہ گیری بند کریں

خدا کے واسطے8 فروری کو پرانے برتنوں کو مت استمال کرنے کے لیے سامنے لائیں
27/01/2024

خدا کے واسطے8 فروری کو پرانے برتنوں کو مت استمال کرنے کے لیے سامنے لائیں

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gola Baloch Youth Alliance Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share