Khidmat Khalq Students Charity

  • Home
  • Khidmat Khalq Students Charity

Khidmat Khalq Students Charity دنیا کا مختصر ترین خطبہ جمعہ سوڈان کے شیخ الباقی نے دیا

الحمد اللہ ۔۔۔۔اللہ پاک کے فضل و کرم اور دوستوں کے تعاون سے ہماری ٹیم خدمت خلق چیریٹی اینڈ ٹرسٹ کے مایا ناز رکن بھائی ال...
10/09/2022

الحمد اللہ ۔۔۔۔اللہ پاک کے فضل و کرم اور دوستوں کے تعاون سے ہماری ٹیم خدمت خلق چیریٹی اینڈ ٹرسٹ کے مایا ناز رکن بھائی اللّٰہ ڈتہ صاحب نے آج 6 متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔۔۔۔

الحمدللہ رب العالمین ♥️کچھ دن پہلے ملکانی یتیم بچوں کے گھر وزٹ کیا ان کی موجودہ حالت دیکھی اور آپ سب سے بیان کی تھی الحم...
09/09/2022

الحمدللہ رب العالمین ♥️
کچھ دن پہلے ملکانی یتیم بچوں کے گھر وزٹ کیا ان کی موجودہ حالت دیکھی اور آپ سب سے بیان کی تھی الحمدللہ اللّٰہ پاک کا بے حد کرم ہے آج ان فیملیز تک ان کا حق پہنچا دیا گیا اللّٰہ پاک ان تمام بھائیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاں، کامیابیاں عطا فرمائے جو اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں میں صغیر احمد گجر بھائی+ ملک عبدالستار گھلو صاحب کا مشکور ہوں آج انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر گھر گھر جاکر تقسیم کیا جو کہ انتہائی خوشی ہوئی
الحمدللہ تقسیم کرتے وقت جو خوشی یتیم بچوں کے چہروں پر دیکھی الحمدللہ ❤️
میری آپ سب سے گزارش ہے آئیں اپنے ہاتھوں سے دیں اگر ہمیں کہیں گے آپ کی طرف سے دیا گیا ہر ایک حصہ ان یتیموں کے گھر تک پہنچائیں گے جو حقدار ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے اتنا زیادہ توفیق دے کہ ہم اپنے ان بچوں کی نگہبانی کرسکیں
ایک بار پھر سے ان تمام بھائیوں کا شکریہ جو تعاون کرتے ہیں
خدمت خلق چیریٹی اینڈ ٹرسٹ ❤️
محمد جمیل
موبائل نمبر
03356729872
جاز کیش+ ایزی پیسہ دونوں اکاؤنٹ اسی نمبر پر بنے ہوئے ہیں اپنے رزق حلال میں سے ضرور عطیہ کریں شکریہ

*الحمدللہ رب العالمین ♥️ مجھے میری ٹیم پر فخر ہے اللّٰہ پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ان شاءاللہ تعا...
08/09/2022

*الحمدللہ رب العالمین ♥️ مجھے میری ٹیم پر فخر ہے اللّٰہ پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ان شاءاللہ تعالیٰ آج کچھ گھرانوں میں راشن پہنچایا جائے گا ان شاءاللہ تعالیٰ کچھ دن بعد جوتے اور کپڑے تقسیم کئے جائیں گے اور راشن بھی تقسیم کیا جائے گا ♥️ الحمدللہ آج ہماری ٹیم خدمت خلق چیریٹی اینڈ ٹرسٹ کے مایا ناز ملک اللّٰہ ڈتہ مکول صاحب+ جہانگیر یوسف بھائی یتیم بچوں کے گھر جاکر تقسیم کر آئیں گے مندرجہ ذیل تصاویر میں دیا گیا پیکج ہوگا
الحمدللہ رب العالمین ♥️ فنڈ شروع کردیا الحمدللہ رب العالمین ♥️

بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہماری نیتوں سے واقف ہیں اور بلاشبہ اعمال کا دارومدار بھی نیت پر ہے.
نیک کاوش ہے اللّٰہ تعالیٰ ہماری اس کاوش کو رنگ بھریں.
اور یہ رنگ بھرنے کا سبب ہم سب یک مشت ہو کر بن سکتے ہیں.
ہم جہاں روزمرہ زندگی میں دوستوں کی محفل میں ہزاروں خرچ کر سکتے ہیں تو یقیناً ہم کسی کی آس کو پورا ہونے اور ان کے چہرے پہ مسکان لانے اور انکے چھوٹے چھوٹے خوابوں کی تعبیر کا ذریعہ بن سکتے ہیں.
آئیں اس کار خیر میں اپنی استطاعت کے مطابق حسب توفیق حصہ ملائیں.
حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ فرائض کی ادائیگی کے بعد سب سے افضل عمل کسی انسان کے لیے خوشی کا سبب بننا ہے.
ایک اور حدیث پاک میں آتا ہے بے شک مغفرت کو واجب کر دینے والی چیزوں میں سے تیرا اپنے مسلمان بھائی کا دل خوش کرنا ہے.
تو کیوں نہ ہم اپنے رشتہ دار، ہمسائے، شہر دار اور اپنے مسلمان بھائیوں کی خوشی کا سبب بنیں.
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*
ریگارڈز
اسلام علیکم میرے قابل احترام دوستو!! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے.

*درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو*
*ورنہ طاعت کے واسطے کچھ کم نہ تھے کروبیاں*

آج کے اس کسمپرسی کے دور میں جہاں مہنگائی، بے روزگاری نے ہمارے اردگرد کے لوگوں کا جینا محال کیا ہوا ہے وہاں سفید پوش لوگ کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے قاصر ہیں.
ان حالات میں جہاں ان کے پاس اپنے بچوں کی پرورش کرنا محال ہے وہاں ان کی ضروریات بھی وہ پوری نہیں کر رہے تو ایسے لوگوں کیلئے ہمیں ان کی ضروریات زندگی پوری کرنے کے لئے ایک دوسرے کے تعاون کی ضرورت ہے. ♥️
اکٹھی کی جانے والی رقم آپ کے نہایت ضرورت مند رشتہ دار،ہمسائے، شہر دار یا مسلمان بھائیوں کو یک مشت یا انکی ضروت کے مطابق دی جائے گی.
تو آئیں آپ اپنی استطاعت کے مطابق اس کار خیر میں حصہ ڈالیں.
جس بھائی سے جتنا ہوسکے وہ مہینہ وار دیے گئے اکاؤنٹ نمبرز پر شیئر کریں. انشاء اللّٰہ آپ کی رقم (آپ کے جاننے والے) ضرورت مندوں تک پہنچائی جائے گی. 500،300، 1000 یا جتنا کوئی استطاعت رکھتے ہوں وہ جمع کروائیں.
جزاک اللہ خیرا
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*

Account details!!

Easy paisa account
03356729872
Jazz cash
03356729872
Name *Muhammad Jameel*

Bank 🏧 🏦 account

*Meezan Bank ltd*

ABID HUSSAIN RAHI
*Meezan* Bank-Sangam Chowk Branch, D. G. Khan
*Account Number* : 13020105865669
IBAN: PK75MEZN0013020105865669

*خدمت خلق چیریٹی اینڈ ٹرسٹ*

05/09/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! دوستو آج موضع ملکانی ،ضلع راجن پور تحصیل جامپور میں ایک ایسے گھرانے میں گیا جو ماں بھی بیوہ اس کی شادی شدہ بیٹیاں بھی بیوہ ہیں 😭😭 خدارا اس ویڈیو کو دیکھو کہ کس طرح زندگی گزار رہے ہیں میرے وسیب کے یتیم بچے اور بیوہ عورتیں 😭 خدارا میری آپ سب سے گزارش ہے میرے پاس آئیں میں آپ کو ان کے پاس لے کر چلوں گا ایک بار تو دیکھیں ان کا حال خدارا مدد کریں جو دوست نہیں آسکتا مجھے بھیجنا چاہے بھیج سکتا ہے آپ کی دی گئی رقم میرے پاس امانت آئے گی میں اس رقم کو ان تک پہنچاؤں گا آپ چاہیں گے تو رابطہ بھی کرادوں گا ہر قسم کی ویریفیکیشن دوں گا لیکن خدارا آپ آئیں یا رقم بھیجیں یا سامان خرید کر دیں ان کی امانت ان تک پہنچے گی ان شاءاللہ
موبائل نمبر 03356729872
Easy Paisa 03356729872
Jazz cash 03356729872
خدمت خلق چیریٹی اینڈ ٹرسٹ ❤️
خدارا جتنا ہو سکے شئیر کریں 🙏🙏
Atta Welfare Foundation عطاء خیریه بنسټ
کھری ڳالھ

02/08/2022

اسلام علیکم!
اللّٰہ پاک کے بابرکت نام سے شروع جو بڑا مہربان اور رحیم ہے ❤️
زندگی کا ایک مقصد خلق خدا کی خدمت ❤️
آئیں مل جل کر ایک ساتھ ہوکر ضرورت مندوں کی مدد کرتے ہیں ❤️

Address

نورپور منجھو والا ،ضلع راجن پور تحصیل جامپور

Telephone

+923356729872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmat Khalq Students Charity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khidmat Khalq Students Charity:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share