Meer Hamza Nazeer Khan Rind

Meer Hamza Nazeer Khan Rind میر حمزہ نزیر خان رند صاحب

29/06/2026
25/05/2026
12/05/2026

میر نزیر رب نواز خان رند
ایک ایسا نام جسے سن کر عزت وقار غیرت اور خدمت کا احساس خود بخود دل میں جاگ اٹھتا ہے

آپ وہ شخصیت ہیں جن کی پہچان کسی عہدے شہرت یا دکھاوے سے نہیں، بلکہ آپ کے سچے کردار سادہ مزاج اور عوام سے بے لوث محبت سے ہے
آپ نے ثابت کیا کہ اصل قیادت وہی ہے جو عوام کے درمیان کھڑی ہو، ان کے دکھ سکھ میں شریک ہو، اور خاموشی سے خدمت کا سفر جاری رکھے

آپ میں رند بلوچ قبیلے کی غیرت مہمان نوازی سچے وعدے کی پختگی، اور اپنے بابا سائیں سردار رب نواز خان رند صاحب کی روایت کا وہی نور صاف نظر آتا ہے جو ہمیں اپنے اسلاف سے ملا ہے
غریب کی آواز بننا، مظلوم کا سہارا بننا، ہر کسی کے لیے دروازہ کھلا رکھنا، اور مشکل وقت میں لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونا یہی آپ کا اصل طرزِ عمل ہے۔

آپ کی موجودگی سے نہ صرف قبیلے کا سر بلند ہے، بلکہ پورے علاقے کو آج بھی وہی بھروسہ، وہی سہارا اور وہی حوصلہ ملتا ہے جو مرحوم سردار رب نواز خان رند صاحب کے دور میں تھا

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ، لمبی عمر، استقامت اور ہمت عطا فرمائے۔
اللہ کرے آپ یونہی عوام کی خدمت میں سرخرو رہیں ۔

04/05/2026
28/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

28/01/2026

،ظاہر پیر کی مٹی کا ہے فخر و اعزاز
میر نزیر رب نواز خان رند عوام کی آواز
،نہ تکبر ، نہ غرور ،نہ رعب و دبدبہ
سادگی میں چھپا ہے ان کا مرتبہ
عوامی سوچ ، عوامی انداز ، عوامی پہچان
دلوں پہ راج کریں یہی ہیں ان کی شان
سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی ظاہر پیر ہوں یا علاقے کا وقار
ہر کردار میں نظر ایا خدمت کا اظہار
،پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پہچان، عوام کی امید
میر نزیر رب نواز خان صاحب ہیں خلوص کی تہمید۔
،جو مشکل میں بھی مسکرائے،جو ساتھ نبھائے
وہی لیڈر دلوں میں ہمیشہ بس جائے
،ظاہر پیر کہتا ہے فخر سے آج
میر نزیر رب نواز خان رند ہیں خدمت کار

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Hamza Nazeer Khan Rind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share