Jammat-e-Islami Tehsil Rahim Yar Khan

Jammat-e-Islami Tehsil Rahim Yar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jammat-e-Islami Tehsil Rahim Yar Khan, Political organisation, Rahim Yar Khan, Rahimyar Khan.

تیری یاد آئی تیرے جانےکےبعد
18/10/2025

تیری یاد آئی تیرے جانےکےبعد

16/10/2025
جماعت اسلامی کا رکن پابند ہے جماعت کے ڈسپلن کا جماعت اسلامی کی پالیسی کے نتیجے میں کوئی ایم این اے بن جاتا ہے کوئی ایم پ...
16/10/2025

جماعت اسلامی کا رکن پابند ہے جماعت کے ڈسپلن کا جماعت اسلامی کی پالیسی کے نتیجے میں کوئی ایم این اے بن جاتا ہے کوئی ایم پی اے بن جاتا کوئی سینیٹر بن جاتا کوئی چیئرمین اور کوئی کونسلر بن جاتا ہے اسکو تقریر بھی سکھائی جماعت اسلامی نے اس کو گفتگو کرنا بھی سکھایا اور وہ سمجھے کہ جماعت اسلامی کو مجھ سے مشورہ کرنا چاہیے جماعت اسلامی کو میری بات ماننی چاہیے ورنہ میں آزاد ہوں نہیں کوئی بھی آزاد نہیں یہاں وہ ڈسپلن کا پابند ہوگا کارکن کے طور پر جس کو اگر مسئلہ ہے تو وہ اپنے حلقے میں جائے اور کام کرے تاکہ اسکا تزکیہ نفس ہو اور اسے پتا چلے کہ ہر وقت لیڈری نہیں چلتی، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن
❤❤❤❤💯👍💕

تحریک ل بی ک کے کارکنان پر فائرنگ اور تشدد کی پرزورمذمت کرتے ہیں،حکومت نے انتہائی ظالمانہ اقدام اٹھایا،  یہ ریاستی جبر ا...
13/10/2025

تحریک ل بی ک کے کارکنان پر فائرنگ اور تشدد کی پرزورمذمت کرتے ہیں،حکومت نے انتہائی ظالمانہ اقدام اٹھایا، یہ ریاستی جبر اور تشدد کی بدترین مثال ہے۔ حکمرانوں نے مظاہرین سے بات چیت کیوں نہیں کی؟ اظہار رائے اور احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت جس ڈگر پر چل پڑی ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔ ٹی ایل پی کی گرفتار قیادت اور کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔ واقعہ کی شفاف و غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان

بتاؤ تم کس کے ساتھ ہو : امریکہ یا حماس کے مجاہدوں
08/10/2025

بتاؤ تم کس کے ساتھ ہو : امریکہ یا حماس کے مجاہدوں

07/10/2025

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammat-e-Islami Tehsil Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share