Awaz-e-Haq Ittehad

Awaz-e-Haq Ittehad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz-e-Haq Ittehad, Social service, Rahimyar Khan.

21/09/2024

الحمدللہ ایک چھوٹی سی کوشش سے اللہ پاک نے کامیابی عطا کی ۔

14/09/2024

بستی حاجی احمد رحیم یار خان" آوازِ حق اتحاد "کی کانفرنس میٹنگ میں ملک سہیل پُرجوش انداز میں اپنےجذبات،احساسات، فکر،رائے اور حقوق بیان کرتے ہوئے

07/09/2024

بستی حاجی احمد ،رحیم یار خان کی عوام پُرجوش انداز میں اپنے حق کے لیے گھروں سے نکلی اور "*CO TMP* رانا محمود" کے آفس میں پہنچی اور اپنا مسئلہ ان کے سامنے رکھا، جس پر "*CO TMP* رانا محمود" نے فوراً ایکشن لیا اور سب کو یقین دہانی دلائی کہ وہ اپنے حقوق کو باخوبی سر انجام دیں گے ۔
جس پر اہل محلہ "*CO TMP* رانا محمود" کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پُرجوش نظر اے ۔

06/09/2024

رحيم يارخان // سیوریج کا گندہ پانی گلی محلوں میں جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ، گندے پانی سے شہری

مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ، شہری کہتے ہیں کئی بار انتظامیہ کو درخواستیں دی مگر کوئی شنوائی نہیں

ہوتی

05/09/2024

بستی حاجی احمد مین گلی نیر یا رسول اللہ مسجد سے لیے کر ٹاور چوک تک کے مناظر آپ کے سامنے ہیں۔ بلدیہ کی نہ اہلی کی وجہ سے یہاں کے مقیم انتہائی پریشان ۔

05/09/2024

بستی حاجی احمد مین گلی نیر یا رسول اللہ مسجد کے سامنے بلدیہ کی نہ اہلی کی وجہ سے یہاں کے مقیم انتہائی پریشان ۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Haq Ittehad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category