24/04/2026
بے روزگار طلباء کے لئے ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع!
(Campus Recruitment Drive)
*Armstronh Tires Karachi*
کو اپنے کراچی پلانٹ کے لیے DAE Mechanical
پاس طلباء کی ضرورت ہے۔
کل آسامیاں: 40
ملازمت کی تفصیلات:
عہدہ: مکینیکل ٹیکنیشن
تعلیمی قابلیت: DAE (Mechanical)
ماہانہ تنخواہ: 42,000 روپے
دیگر مراعات: مفت رہائش اور 3 وقت کا کھانا کمپنی کی ذمہ داری ہوگی۔
مقامِ تعیناتی: کراچی
انٹرویو کی تفصیلات:
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں ہونگے،(تاریخ اور ٹائم کے بارہ میں بعد میں انفارم کیا جائے گا)
خواہشمند امیدوار اپنی مکمل CV فوری طور پر درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں:
0300-6719998
اہم نوٹ: یہ اسامیاں صرف GCT RYK کے سابقہ طلباء کے لیے مخصوص ہیں، لہذا اس اشتہار کو کسی دوسرے گروپ میں شیئر نہ کریں۔
رابطہ: محمد اقبال جاوید (انسٹیٹیوٹ پلیسمنٹ آفیسر)
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی رحیم یار خان