Deputy Director PLRA Rykhan

Deputy Director  PLRA Rykhan Punjab Land Records Authority

16/05/2026

مشترکہ زمین کی تقسیم، اب ہوئی اور بھی آسان
اب کہیں جانے کی ضرورت نہیں آپ اپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کی درخواست گھر بیٹھے درج کروا سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیئے : https://askfortaqseem.pulse.gop.pk/

16/05/2026

جائیداد کا تحفظ اب آپکے ہاتھ میں
ڈیویلپمنٹ اتھارٹیز سے منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے رہائشی اپنی پراپرٹی کو متنازع ہونے سے بچائیں۔
پلس کے پراپرٹی ٹرانسفر سسٹم کا مستند پراپرٹی سرٹیفیکیٹ حاصل کرکے اپنی پراپرٹی کومحفوظ بنائیں۔

https://pulse.gop.pk/

14/05/2026

اہم ترین اطلاع: حافظ آباد اور لودھراں کے شہریوں کے لیے بڑی تبدیلی!
حکومت پنجاب، بورڈ آف ریونیو کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون 2026 سے اضلاع حافظ آباد اور لودھراں میں روایتی "فرد " (Record-of-Rights) کا اجراء مستقل طور پر معطل کیا جا رہا ہے۔
🔄 اب زمین کے لین دین کا نیا طریقہ کیا ہوگا؟
اب ان دونوں اضلاع میں زمین کی خرید و فروخت اور ہر قسم کے لین دین کے لیے صرف گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ (Green Property Certificate) ہی کارآمد ہو گا۔
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

13/05/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:

🌐 www.punjab-zameen.gov.pk⁠
🌐 www.pulse.gop.pk⁠

08/05/2026

اب ہر گھر کا نقشہ بن رہا ہے ڈیجیٹل
منصوبہ برائے اصلاحِ نظام اراضی کے تحت اب تک 355,836 گھروں کے نقشہ جات کو ڈیجیٹائزڈ کر دیا گیا ہے۔
ڈیجیٹائزڈ موضع جات کا نقشہ دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://lis.pulse.gop.pk
https://pulse.gop.pk

08/05/2026

شفاف ریکارڈ، محفوظ ملکیت
اراضی سروے کا حصہ بنیں اور اپنی ملکیت کو سسٹم میں محفوظ بنائیں
اراضی سروے ہی وہ بنیاد ہے جو ملکیت کو مضبوط اور تنازعات کو ختم کرتی ہے۔
منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کے تحت اراضی ریکارڈ سروے کی ٹیمیں اس وقت ، لیہ، سیالکوٹ، خوشاب، خانیوال، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، بھاولپور، بہاولنگر، فیصل آباد اور ننکانہ صاحب میں موجود ہیں۔
https://zurl.co/xS9Cm
[email protected]
مزید تفصیلات کے لیے: https://zurl.co/zCbtV 🔗

08/05/2026

پنجاب حکومت کی طرف سے ریئل اسٹیٹ اور اراضی میں سرمایہ کاری کا نادر موقع!
بارہ ماہ تک قابلِ تفویض دستاویز پر صرف 1% اسٹامپ ڈیوٹی اور 0.1%سروس چارجز کے علاوہ کسی قسم کا کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔
زرعی زمینوں کے انتقال/ رجسڑی فیس میں بھی نمایاں کمی۔
اسٹامپ آرسیننس ۲۰۲۶ (ترمیمی)
جائیداد کی محفوظ اور آسان منتقلی۔
تفصیلات کے لیے پوسٹ ملاحظہ فرمائیں 👇
شفافیت، سہولت، تحفظ
Govt of Punjab Board of Revenue, Punjab

08/05/2026

73,891 ونڈہ جات مکمل
ہزاروں خواتین کا بھروسہ، زمین کی بروقت تقسیم
اپنی مشترکہ زمین کی تقسیم کریں وہ بھی گھر بیٹھےاور بلکل مفت
👉 ابھی درخواست جمع کروائیں:
https://askfortaqseem.pulse.gop.pk/

Address

District Complex
Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director PLRA Rykhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share