Rai Shafqat Official

Rai Shafqat Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rai Shafqat Official, Social service, Rahim yar khan, Rahimyar Khan.

14/02/2025

چوہدری شفیق کے پیٹرول پمپ پر فائرنگ کا معاملہ ،
ایم پی اے سجاد وڑائچ پر مقدمہ درج

13/02/2025
13/02/2025

گریڈ 21 کے سینئر بیوروکریٹ شہاب علی شاہ چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا تعینات

13/02/2025

ترک صدر کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو الیکٹرک گاڑی کا تحفہ
🇵🇰🇹🇷

13/02/2025

گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی ۔
20 ہزار روپے جرمانہ ہو گا ۔ عدالت کا حکم

13/02/2025

چولستان جیپ ریلی کوالیفائنگ راونڈ نتائج
زین محمود پہلے نمبر پر
نادر مگسی دوسرے نمبر پر
جبکہ جعفر مگسی تیسرے نمبر پر رہے ۔

خدیجہ عمر ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ تعینات
13/02/2025

خدیجہ عمر ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ تعینات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اعتزاز اسلم مارتھ کے اعزاز میں ظہرانہ کا انعقادتقریب میں کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید،  ...
13/02/2025

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اعتزاز اسلم مارتھ کے اعزاز میں ظہرانہ کا انعقاد
تقریب میں کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید، ڈپٹی کمشنر ساہیوال شاہد محمود، ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر سیف اللہ بھٹی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیاز احمد مغل، اسسٹنٹ کمشنر رانا اورنگزیب اور اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی وحید گوندل ، اسسٹنٹ کمشنر انڈر ٹریننگ سعد الرحمان، خرم سلیم سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر بھی موجود تھے جنہوں نے ایڈٰیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اعتزاز اسلم مارتھ کی خدمات کو سراہا اور نئی پوسٹنگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار ۔
تقریب کے اختتام پر اعتزاز اسلم مارتھ کو یادگاری شیلڈ اور تحائف پیش کیے گئے جبکہ شرکاء نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

13/02/2025

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب/ تقرروتبادلے

سی ای او ایجوکیشن ضلع جھنگ تنویر احمد کو سی ای او ایجوکیشن ساہیوال تعینات کردیا گیا

سی ای او ایجوکیشن ضلع ساہیوال راحیلہ جمیل کو سی ای او ایجوکیشن جھنگ تعینات کردیا گیا

سی ای او ایجوکیشن ضلع لودھراں ڈاکٹر ماہ جبین کو سی ای او ایجوکیشن ضلع مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا

سی ای او ایجوکیشن ضلع مظفرگڑھ اسرار الحق کو سی ای او ایجوکیشن ضلع لودھراں تعینات کردیا گیا

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Shafqat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category